شہرِ قائد میں آج موسم مرطوب اور شدید گرم رہنے کا امکان ہے، جہاں صبح میں ہی پارہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ DailyJang
محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ ہونے کا امکان ہے جو 45 ڈگری تک محسوس ہو سکتا ہے، کم سے کم درجۂ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔
بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان بپر جوائے کی شدت برقرار ہے، کراچی، حیدرآباد میں 13 سے 16 جون کے درمیان آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے، ٹنڈومحمد خان، ٹنڈوالہ یار اور میرپورخاص میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔ 14 جون تک سمندری طوفان شمال کی جانب بڑھے گا، جبکہ 15 جون کی دوپہر کو یہ جنوب مشرق سندھ اور بھارتی گجرات کو عبور کرے گا۔طوفان کے مرکز کے گرد لہریں 35 سے 40 فٹ تک بلند ہو رہی ہیں، ساحلی پٹی پر آندھی، گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہو سکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت میں مزید اضافہ کراچی سے 760 کلو میٹر دورکراچی: بحریہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے نے مزید شدت اختیار کر لی ہے، سمندری طوفان 15 جون کی صبح تک کیٹی بندر (سندھ) اور گجرات (بھارت) کے درمیان ٹکرا
مزید پڑھ »
سمندری طوفان کی شدت میں مسلسل اضافہ، 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) بحریہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے کی شدت میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، سمندری طوفان 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
سمندری طوفان کی شدت میں مسلسل اضافہ، 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) بحریہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے کی شدت میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، سمندری طوفان 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »