طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،74 لاکھ سے زائد افراد بے گھر درجنوں ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،74 لاکھ سے زائد افراد بے گھر درجنوں ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

بھارت : طوفانی بارشیں،74 لاکھ سے زائد افراد بے گھر، 23 ہلاک ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے چار اضلاع طوفانی بارشوں میں سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں جہاں لوگوں کے گھر بہہ گئے ہیں اور ان کی فصلیں تباہ ہوکر رہ گئی ہیں۔ بہار میں سیلاب کا قہر مسلسل بڑھتا جا رہا ہے، اس قدرتی آفت سے اب تک 23 لوگوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ 74 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔

بھارتی ڈیزاسٹر مینیجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق ریاست بھر میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 74 لاکھ ہوگئی ہے جبکہ سیلاب سے ہونے والی اموات 23 ہے۔ دربھنگہ اور مظفر پور سب سے زیادہ متاثر ہیں جن کی مشترکہ متاثرہ آبادی 34 لاکھ ہے، دربھنگہ میں سیلاب کا پانی بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ 18 میں سے 16 بلاکس سیلاب سے متاثر ہو چکے ہیں۔ بہادر پور بلاک کے کئی گاؤں میں سیلاب کا پانی داخل ہوگیا ہے۔وہیں سارن میں سیلاب کا قہر جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طوفانی بارشوں نے بلوچستان کے کئی اضلاع میں تباہی مچادیطوفانی بارشوں نے بلوچستان کے کئی اضلاع میں تباہی مچادیلیویز ذرائع کے مطابق ڈھاڈر کے قریب قومی شاہراہ پر گری نالہ کے مقام پر بڑا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے، کوئٹہ جانے والی گاڑیوں کو ڈھاڈر اور کوئٹہ سے آنے والی گاڑیوں کو کولپور کے مقام پر روک دیا گیا۔
مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوبلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکوئٹہ سبی شاہراہ بولان میں پل کا ایک حصہ ٹوٹ جانے سے بند ہو گئی
مزید پڑھ »

بلوچستان میں موسلادھار بارشوں سے تباہی - ایکسپریس اردوبلوچستان میں موسلادھار بارشوں سے تباہی - ایکسپریس اردونشیبی علاقے زیرآب، کئی اضلاع کے ندی نالوں میں طغیانی کا سامنا
مزید پڑھ »

مون سون بارشوں سے بلوچستان میں تباہی، 300 سے زائد دیہات زیرآبمون سون بارشوں سے بلوچستان میں تباہی، 300 سے زائد دیہات زیرآبکوئٹہ : تیز بارشوں کے باعث بلوچستان کے 300 سے زائد دیہات زیر آب آگئے، ریسکیو ٹیموں کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے لوگوں کو ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

موسلا دھار بارشوں، سیلاب سے سندھ اور بلوچستان میں تباہی - Pakistan - Dawn Newsموسلا دھار بارشوں، سیلاب سے سندھ اور بلوچستان میں تباہی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بارشوں سے پھر تباہیبارشوں سے پھر تباہیبارشوں سے پھر تباہی 2020-08-10 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 00:34:54