موسلا دھار بارشوں، سیلاب سے سندھ اور بلوچستان میں تباہی مزید تصاویر یہاں دیکھیں
گزشتہ دنوں ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں سندھ اور بلوچستان کے مختلف اضلاع سیلاب سے متاثر ہوگئے۔
سیلاب سے بلوچستان کے اضلاع نصیر آباد، سبی، بولان اور جھل مگسی میں 300 گاؤں بری طرح متاثر ہوئے، مٹی سے بنے سیکڑوں گھر طوفانی بارش کے باعث صفحہ ہستی سے مٹ گئے اور متعدد افراد لاپتہ ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، حبس میں کمی، موسم خوشگوار ہو گیالاہور: (دنیا نیوز) لاہورکے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے حبس کی شدت میں کمی آ گئی جس سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا.
مزید پڑھ »
کراچی میں ایک بار پھر موسلا دھار بارش شروع - ایکسپریس اردونشیبی علاقے ڈوب گئے، ہر بار کی طرح سڑکوں پر پانی جمع، ٹریفک جام، متعدد علاقوں میں بجلی معطل، کورنگی کاز وے بند
مزید پڑھ »
بلوچستان میں بارشوں سے سیلابی صورتحال مکانات اور رابطی پل بہہ گئے سڑکیں تباہ 9افراد جاں بحقکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے، سیلابی ریلے جانور، املاک اور رابطہ پ±لوں کو بھی بہا لے گئے جب
مزید پڑھ »
سندھ اور بلوچستان کے اضلاع میں سیلاب نے تباہی مچادی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مون سون بارشوں سے بلوچستان میں تباہی، 300 سے زائد دیہات زیرآبکوئٹہ : تیز بارشوں کے باعث بلوچستان کے 300 سے زائد دیہات زیر آب آگئے، ریسکیو ٹیموں کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے لوگوں کو ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
دادو میں سیلاب کی تباہی، وزیر اعلیٰ ضلعی انتظامیہ پر برہم ہو گئےصوبہ سندھ کے ضلع دادو کے علاقے جوہی میں سیلاب کی تباہی پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ محکمہ آب پاشی اور ضلعی انتظامیہ پر سخت برہم ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »