لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، حبس میں کمی، موسم خوشگوار ہو گیا

پاکستان خبریں خبریں

لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، حبس میں کمی، موسم خوشگوار ہو گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) لاہورکے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے حبس کی شدت میں کمی آ گئی جس سے شہریوں‌ نے سکھ کا سانس لیا.

لاہور میں بادل آج پھر برس پڑے، شہر کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ، گڑھی شاہو، لکشمی چوک، میکلوڈ روڈ، ڈیوس روڈ پر بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ گلبرگ، کینال روڈ سمیت ملحقہ علاقوں میں حبس سے گھبرائے شہریوں کے چہروں پر رونق آ گئی۔

لاہور کے علاوہ گجرات، وزیرآباد اور اٹک سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں بھی بارش سے ہوئی۔ ادھر کراچی میں بارش نے شہر بھر میں تباہی مچا رکھی ہے، متعدد شاہراہیں اور آبادیاں زیر آب آنے سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی۔ بلوچستان میں بھی طوفانی بارشوں سے تاحال 8 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمیلاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمی
مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمیلاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمیلاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمی Lahore Rains Different Parts Rreduce Intensity Imprisonment WeatherForecast Pakistan WeatherPK pmdgov
مزید پڑھ »

بلوچستان: مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی، سیلاب صورتحالبلوچستان: مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی، سیلاب صورتحالکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی، حکومت بلوچستان کا بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے پیش نظر متعلقہ حکام کا الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ۔
مزید پڑھ »

پاک فوج دادوکے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف - Pakistan - Aaj.tvپاک فوج دادوکے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پاک فوج دادوکے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروفپاک فوج دادوکے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروفراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج دادوکے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے،نئی گاج ڈیم کے بندٹوٹنے سے متاثرہ افرادکی مدد کی جارہی ہے۔پاک فوج
مزید پڑھ »

کراچی: صبح سویرے مختلف علاقوں میں ہلکی بارشکراچی: صبح سویرے مختلف علاقوں میں ہلکی بارشکراچی میں صبح سویرے گہرے بادلوں کے ڈیرے ہیں، کچھ علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی شروع ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 07:32:15