طویل مدت کی تعطیلات کیوں َ گرم موسم کی تعطیلات دے کر سمرکیمپ لگا نا سمجھ سے بالا ہے مکمل کالم پڑھیے⬇️ Newspaper Nawaiwaqt Column
طویل مدت کی تعطیلات دور حاضر کے حالات و معاملات سے مطابقت نہیں رکھتیں۔وزارت تعلیم کے حکام تعطیلات کے دورانیہ میں کمی کیلئے سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کریں۔ ایک زمانہ تھا جب سٹودنٹس پیدل تعلیمی ادارے میں آتے ۔ اکثرسکولوںاور کالجوں کی عمارات ناقص تھیں، پانی و بجلی کا فقدان تھا۔ موسم کی شدت کو دیکھتے ہوئے دوماہ کے لیے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دے دی جاتی تھیں۔ دور جدید میں جانے آنے کیلئے ٹرانسپورٹ موجودہے۔ تعلیمی اداروں کے کیمپس میں ہر طرح کی سہولیات ہیں، یہ مسابقت اور مقابلے کا دور ہے۔ 80 فی صد سے...
144کھرب اور60ارب کے وفا قی بجٹ میںشعبہ تعلیم اور صحت کیلئے رکھی گئی رقم او نٹ کے منہ پر زیر ے کے متردا ف ہے،اتنی قلیل گرا نٹ سے معیار تعلیم بلند کر نے میں مد ملے گی نہ عا م آد می تک صحت کی سہو لتیں پہنچ سکیں گی،۔وفاقی بحٹ میں سے 73 کھرب 3 ارب سود کی ادائیگیوں میں چلاجائے گاجس کے بعد قومی زندگی کا پہیہ چلانے کیلئے ٹیکس در ٹیکس روایت کا سلسلہ دراز کیا جائے گا ،حکومت سرمایہ کاروں ، صنعت کاروں اور تجارت پیشہ افراد کو اپنا ہمنوا بنائے تو پاکستان اور پاکستانی قوم کو قرضوں ، سود اور منہگائی کے ساتھ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
75 سال بعد سکھ بہن کی اپنے مسلمان بھائی سے ملاقات: ’بیماری کے دوران دعا کی کہ ہمیں دوبارہ ملنے کا موقع ملے‘ - BBC News اردو’جب سے ہم ملے ہیں تو اس بات کا دھیان رہتا ہے کہ ہم دوبارہ کب ملیں گے۔ ایک دوسرے کی خواہش بڑھ گئی ہے۔‘ 75 برس سے کھوئے بہن بھائی مہندر کور اور عبدالشیخ عزیز انڈیا اور پاکستان کی تقسیم کی وجہ سے 75 سال کی علیحدگی کے بعد دوبارہ مل گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کون بنے گا کراچی کا میئر؟ حافظ نعیم الرحمان یا مرتضیٰ وہاب؟ فیصلہ آج ہوجائے گامیئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کا مقام بلدیہ عظمیٰ کراچی کی عمارت سے تبدیل کر کے آرٹس کونسل آڈیٹوریم کو پولنگ اسٹیشن قرار دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
نیو یارک پر شہد کی مکھیوں کا قبضہ، ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں نیو یارک کی بلند و بالا عمارتوں پر شہد کی مکھیوں کے غول دیکھے جاسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
شکاری نے ’ایک شخص کو جانور سمجھ کر گولی مار دی‘ - BBC News اردوخیال کیا جا رہا ہے کہ گالف کلب میں شکاریوں میں سے ایک نے اندھیرے میں کسی چیز کو حرکت کرتے ہوئے دیکھا تو اسے جانور سمجھ کر گولی چلا دی۔ پولیس اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
پیٹرول کی قیمت میں آج رات سے کمی کا امکان16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹیکنالوجی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے ’ گارڈ ریلز ‘ کی ضرورت ہے : مارگریتھ ویسٹیجرلندن : ( ویب ڈیسک ) یورپی یونین کی ٹیک چیف مارگریتھ ویسٹیجر کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے سب سے بڑے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے ’ گارڈ ریلز ‘ کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »