شکاری نے ’ایک شخص کو جانور سمجھ کر گولی مار دی‘ - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

شکاری نے ’ایک شخص کو جانور سمجھ کر گولی مار دی‘ - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

خیال کیا جا رہا ہے کہ گالف کلب میں شکاریوں میں سے ایک نے اندھیرے میں کسی چیز کو حرکت کرتے ہوئے دیکھا تو اسے جانور سمجھ کر گولی چلا دی۔ پولیس اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

آئرلینڈ کے شہر ڈبلن کے ایک گالف کلب میں حادثاتی طور پر گولی لگنے سے 40 سال سے زائد عمر کا ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس کا خیال ہے کہ اس علاقے میں شکار کرنے والے ایک شخص نے اس شخص کو جانور سمجھ کر اس پر گولی چلا دی۔

فائرنگ کا یہ واقعہ کِلسلاغان کے علاقے میں واقع کورسٹاؤن گالف کلب میں مقامی وقت کے مطابق رات کے تقریباً 11 بجے پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ شخص کے جسم کے اوپری حصے میں گولی لگی تھی جو اس وقت ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج ہیں تاہم حکام کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ آئرلینڈ کے میڈیا آر ٹی ای کی خبر کے مطابق بہت سے لوگ اس علاقے میں شکار کے لیے نکلے ہوئے تھے جبکہ ایک الگ گروپ جھیل کے قریب گالف کی گیندوں کو تلاش کر رہا تھا۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ شکاریوں میں سے ایک نے اندھیرے میں کسی چیز کو حرکت کرتے ہوئے دیکھا تو اسے جانور سمجھ کر گولی چلا دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کی 'ریویو آف ججمنٹ ایکٹ' معطل کرنے کی استدعا مستردسپریم کورٹ کی 'ریویو آف ججمنٹ ایکٹ' معطل کرنے کی استدعا مسترداسلام آباد : سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ معطل کرنےکی استدعا مسترد کر دی ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ایک کے بعد ایک قانون پر عملدرآمد نہیں روک سکتے۔
مزید پڑھ »

پہلے ایک قانون کو معطل کیا، دوسرا نہیں کر سکتے، چیف جسٹسپہلے ایک قانون کو معطل کیا، دوسرا نہیں کر سکتے، چیف جسٹسسپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے ایک قانون کو معطل کیا، دوسرا معطل نہیں کر سکتے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
مزید پڑھ »

جعلی کاغذ لہرا کر کہا گیا سائفر آیا حقائق نے پروپیگنڈا زمین بوس کردیا۔وزیراعظمجعلی کاغذ لہرا کر کہا گیا سائفر آیا حقائق نے پروپیگنڈا زمین بوس کردیا۔وزیراعظمجعلی کاغذ لہرا کر کہا گیا سائفر آیا، حقائق نے پروپیگنڈا زمین بوس کردیا۔وزیراعظم ChairmanPTI PMShehbazSharif PoliticalLeaders Propaganda PTI Pakistan PMLNGovt PDM ImranKhanPTI PTIofficial CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 02:56:58