طیارہ حادثہ:ایئر بس کی تحقیقاتی ٹیم فرانس روانہ French Experts Complete Crash Probe Official_PIA MoIB_Official pid_gov Pakistan
کراچی: طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے آنے والے ائیر بس کمپنی کے ماہرین اپنی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد فرانس روانہ ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ٹیم اپنے ساتھ بلیک باکس اور انجن کے بعض پرزے بھی لے کر گئے ہیں جب کہ کاک پٹ وائس ریکارڈر اور ڈیٹا فلائٹ ریکارڈر کو ائیربس ماہرین فرانس میں ڈی کوڈ کریں گے۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ ائیرکرافٹس ایکسیڈنٹس انویسٹی گیشن بورڈ کی پاکستانی ٹیم کا ایک رکن بھی فرانس کی ٹیم ہمراہ گیا ہے۔واضح رہے کہ پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں معاونت کے لیے ایئر بس کی گیارہ رکنی ٹیم 25 مئی کو کراچی پہنچی تھی۔
یاد رہے کہ 22 مئی کو لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا طیارہ لینڈنگ سے چند سیکنڈ قبل گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں 97 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ 2 افراد معجزانہ طور پر بچ گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ناسا کے خلاباز راکٹ لانچ کی دوسری کوشش کے لیے تیارراکٹ کمپنی سپیس ایکس آنے والے چند گھنٹوں میں ناسا خلابازوں ڈگ ہرلی اور باب بیہنکن کو ایک بار پھر سے مدار میں بھیجنے کی کوشش کرے گی کیونکہ بدھ کو خراب موسم کی وجہ سے یہ سفر ملتوی کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
تنخواہ میں 50فیصد کٹوتی کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے دورہ انگلینڈ کی منظوری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
ہجوم کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی مذمتہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کا مزید کہنا ہے کہ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں پیش آنے والا یہ واقعہ انتہائی سفاکانہ ہے۔
مزید پڑھ »
‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کی تصویر نے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، عظمیٰ بخاریمسلم لیگ ن کی عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی تصویر نے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں۔
مزید پڑھ »