طیارہ حادثہ،دنیابھرسےتعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری SamaaTV
Posted: May 23, 2020 | Last Updated: 3 hours agoکراچی میں پی آئی اے کی مسافر طیارے پی کے 8303 کے حادثےکےبعدعالمی رہنماؤں کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔The news from Pakistan this morning is devastating. To the families and friends of those who lost their lives in the crash of PK 8303, and to everyone affected by this terrible tragedy, our hearts go out to you. Canadians are keeping you in our thoughts today.
افغانستان قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے بھی حادثہ پراظہارافسوس کیا اورکہا ہے کہ افغانستان غم کی اس گھڑی ميں پاکستانی عوام اورحکومت کے ساتھ ہے،حادثے ميں جاں بحق افراد کے لواحقين سے تعزيت کرتےہیں۔ Deeply saddened by the loss of life due to a plane crash in Pakistan. Our condolences to the families of the deceased, and wishing speedy recovery to those injured.I’m sorry to hear about the air crash in Pakistan in which many lives have been lost. News of survivors is a ray of hope & I pray that there are many miraculous stories of survival tonight. My deepest condolences to the families of those who have perished.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ کا طیارہ گرنے پر دکھ کا اظہارپولیس، رینجرز، روینیو کا عملہ جائے وقعہ پر پہنچ کر امداد کاموں میں حصہ لیں اور مجھے پل پل کی رپورٹ دی جائے، سید مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
قومی کھلاڑیوں کا طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) سابق کپتان وسیم اکرم، شعیب ملک، شاہد آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں نے طیارہ حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کااظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی وزیراعظم کا کراچی طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں، نریندرا مودی
مزید پڑھ »
'المناک، افسوسناک': مقامی، غیر ملکی رہنماؤں کا طیارہ حادثے پر دکھ کا اظہار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے پر شوبز فنکاروں کا بھی گہرے دکھ کا اظہار - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد کی مغفرت، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعائیں
مزید پڑھ »