نریندر مودی، جسٹن ٹروڈو، اشرف غنی کا اظہار تعزیت، مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، چینی سفارتخانہ PIAPlaneCrash planecrash PK8303 Karachi Condolences DawnNews
کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے بدقسمت طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر ملکی اور بین الاقوامی سطح پر مختلف سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے اظہار افسوس کیا گیا۔
انہوں نے لکھا کہ وہ سی ای او ارشد ملک اور موقع پر موجود امدادی ٹیموں کے ساتھ رابطے میں ہیں، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اس سانحے کی فوری تحقیقات کروائی جائیں گی، میری دعائیں اور تمام تر ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے المناک واقعے میں قیمتی جانیں گنوانیں والوں کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
علاوہ ازیں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پی آئی اے طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شہباز شریف نے مطالبہ کیا کہ یہ اندوہناک حادثہ کس طرح پیش آیا اس حوالے سے اعلیٰ سطح تحقیقات کرائی جائیں۔ اپنی ایک ٹوئٹ میں سفارتخانے نے لکھا کہ ’کراچی ایئر پورٹ کے قریب پی آئی اے کے طیارے حادثے میں میں اپنے پیاروں کو کھونے والے افراد سے ہم دلی تعزیت کرتے ہیں، غم کے اس وقت میں ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں‘۔ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں لکھا گیا کہ ’پاکستان میں موجود امریکی وفد کی جانب سے کراچی طیارہ حادثے میں اپنی جاں بحق پاکستانی عوام اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
مزید پڑھ »
امریکا کا کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہواشگنٹن : امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکورونا کیخلاف جنگ میں ہم ایک ساتھ ہیں۔
مزید پڑھ »
سعید غنی کا حادثے کی جگہ کا دورہ، ریسکیو کا جائزہوزیر اعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایات پر فوری طور پر جائے حادثہ پہنچا ہوں، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »
طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »
طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »