افغان معاشرے کے ہر مرد و عورت کو اس کے حقوق دیے جائیں گے,طالبان رہنما Afghanistan Taliban AfghanTaliban DawnNews مزید پڑھیں:
پشاور: افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے دشمنی ترک کرنے کی شرط پر اپنے مخالفین کے لیے عام معافی کا اعلان کردیا اور کہا کہ معاشرے کے ہر مرد و عورت رکن کو اس کا حق دیا جائے گا۔
طالبان قائد نے کہا کہ ’ہم ہر ایک پر زور دیتے ہیں کہ ’اپنی مخالفت ترک کر کے معافی سے مکمل فائدہ اٹھائیں اور ایک اسلامی حکومت کے قیام میں رکاوٹ نہ بنیں جو لاکھوں، شہدا، زخمیوں، معذوروں، یتیموں، بیواؤں اور مشکلات کا شکار افغانوں کی خواہش ہے۔ ملا ہیبت اللہ کا کہنا تھا کہ ’ہماری پالیسی کی بنیاد پر ہم اسلامی ممالک سے برادرانہ، پڑوسیوں کے ساتھ ہمسائیگی اور خطے اور دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ تعمیری تعلقات چاہتے ہیں۔امریکا کے ساتھ ہونے والے معاہدے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قبضے کے خاتمے کا نتیجہ اسلامی امارات کے لیے ایک غیر معمولی کامیابی ہے اور اگر اس پر خلوص نیت سے عمل ہوا تو سب کے فائدہ مند ثابت ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلوں پر مکمل عملدرآمد کا اعلاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلوں پر مکمل عملدرآمدکااعلان کردیا اور کہا حکومت فیصلوں پرمن وعن عملدرآمد یقینی بنائے گی
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: مونال ریسٹورنٹ کا توسیعی حصہ مسمار کرنے کا حکمعدالت نے کہا ہے کہ مارگلہ ہلز کا تحفظ یقینی بنانا ہے اور وہاں ذاتی رہائش کے لیے تعمیرات اور ان کا بطور ریسٹ ہاؤس استعمال بھی غیر قانونی ہے۔ گذشتہ روز سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہوئی تھیں جن میں دیکھا جا سکتا تھا کہ مونال ریسٹورنٹ کی توسیع کے لیے درختوں کو کاٹ کر زمین صاف کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
فیس ماسک کی بجائے شہری کا دس کے نوٹ کا سہارا، ویڈیو وائرلکرونا سے بچاؤ، شہری کا فیس ماسک کی بجائے ’نوٹ‘ کا سہارا CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »
کورونا کے مریضوں کا دوران علاج خون جم جانے کا انکشاف - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
لیبیا کی فوج کا عید سے قبل فائر بندی کے منصوبے کا اعلانلیبیا کی قومی فوج کے ترجمان احمد المسماری کا کہنا ہے کہ ان کی فورسز نے یک طرفہ طور پر فائر بندی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد ماہ رمضان کے اختتام پر خون
مزید پڑھ »
6کروڑ افراد کے شدید غربت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے اس سے ہماری تین سال ...واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کوروناوائرس نے جہاں قیمتی جانیں نگلیں وہیں قومی و عالمی سطح پر بڑے معاشی بحران نے بھی جنم لے لیا ہے۔ اس وقت دنیا
مزید پڑھ »