دوران پرواز طیارے میں خرابی کے باعث مسافروں کو موت سامنے نظر آنے لگی، پائلٹ نے فوری فیصلہ کرتے ہوئے ہنگامی لینڈنگ
حج کے لیے سائیکل پر مصر سے مکہ آنیوالے شخص کو راستے میں کون ملا؟ سنسنی خیز انکشاف کی، واقعے کی ویڈیو نے سب کو خوفزدہ کردیا۔اسپین میں کیڈیز کی فٹ بال ٹیم کو لے جانے والے طیارے کے انجن میں دوران پرواز خرابی پیدا ہوگئی اس دوران طیارے میں خوفناک مناظر پیش آئے جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو دیکھ کر بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کس طرح طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی اور فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی بظاہر ایک یقینی موت کے منہ سے واپس...
رپورٹ کے مطابق ہسپانوی کیڈیز ٹیم گزشتہ روز سابق کھلاڑی جارج گونزالیز کے اعزاز میں ایک میچ کھیلنے کے لیے ایل سلواڈور جا رہی تھی۔ ٹیک آف کے 10 منٹ بعد ہی طیارے کے ایک انجن میں خرابی پیدا ہوگئی،طیارے کے کپتان نے اعلان کیا کہ سیویل ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی جائے گی۔ اعلان سننے کے بعد فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی گھبرا گئے اور جہاز نے باقاعدہ جھٹکے لینا شروع کردیے، مقامی ذرائع ابلاغ نے طیارے کے اندر کی ویڈیو کے مناظر شیئر کیے جس میں مسافر دہشت زدہ دکھائی دے رہے ہیں، تاہم بعد ازاں طیارہ بحفاظت رن وے پر اتار لیا گیا۔امریکا اور چین میں اہم معاملے پر اتفاق ہو گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویڈیو: طیارے سے لینڈنگ کے دوران چنگاریاں اور دھواں اٹھنے لگاکوریئر کمپنی کے طیارے نے فرانس سے اڑان بھری تھی جس کے بعد علم ہوا کہ طیارے کا لینڈنگ گیئر خراب ہوگیا ہے۔۔۔۔
مزید پڑھ »
دبئی سے کرناٹک کی پرواز کے دوران طیارے سے کودنے کی دھمکی دینا مسافر کو مہنگا ...نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارتی کی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو پرواز کے دوران ہنگامہ آرائی پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ شخص دبئی سے منگلور (کرناٹک) کی پرواز کے دوران عملے سے لڑتا اور مسافروں کو پریشان کرتا رہا۔ ایئر انڈیا ایکسپریس کے سیکیورٹی کوآرڈینیٹر نے بتایا کہ کیرالا سے تعلق رکھنے والا شخص پرواز کے دوران سرکشی پر مبنی رویے کا اظہار...
مزید پڑھ »
لندن سے سنگاپور جانے والی فلائٹ پر ایک مسافر کی ہلاکت: دورانِ پرواز ٹربیولنس کی وجہ کیا ہوتی ہے؟لندن سے سنگاپور جانے والے طیارے میں دورانِ پرواز ’ٹربیولنس‘ یعنی تیز ہواؤں کی وجہ سے طیارہ ڈولنے اور جھٹکے لگنے سے ایک مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ہیٹ اسٹروک کا شکار شاہ رخ خان اسپتال سے ڈسچارجشاہ رخ خان چارٹر طیارے کے ذریعے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ممبئی واپس آئے
مزید پڑھ »
سنگاپور ایئرلائنز کی پرواز کا توازن بگڑنے کی وجہ سامنے آگئیسنگاپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سنگاپور ایئر لائنز کی فلائٹ ایس کیو 321 کی گزشتہ ہفتے لندن سے سنگاپور آتے ہوئے فضا میں توازن بگڑنے کے بعد ہنگامی لینڈنگ کی تحقیقات کے ابتدائی نتائج سامنے آ گئے ہیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بوئنگ ای آر 777-300 طیارے کے کشش ثقل کی قوت میں تبدیلی کے باعث اچانک 54 میٹر نیچے آنے سے ایک مسافر دل کا دورہ پڑنے سے...
مزید پڑھ »
ماں کی موت کے بعد ان کی خراج تحسین والی ویڈیو دیکھ کر کیا ہوا؟ جھانوی نے کیفیت بتا دیبالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ ماں کی موت کے بعد ان کی خراج تحسین پیش کرنے والی ویڈیو دیکھ کر پینک اٹیک آیا تھا۔
مزید پڑھ »