طیارہ حادثہ، بلیک باکس ڈیٹا سربراہ انویسٹی گیشن بورڈ کے حوالے تفصيلات جانئے: DailyJang
ایئربس اور پاکستان کے ماہرین نے پی آئی اے طیارہ حادثے سے متعلق مشترکہ تحقیقات کیں، پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ آج پاکستان واپس پہنچیں گے۔
ایئرکموڈور عثمان غنی فرانس کی ٹیم کے ہمراہ کراچی سے بلیک باکس لے کر ایئربس ہیڈ کوارٹرز گئے تھے، دوسری جانب ایئربس کمپنی کی جانب سے لکھے گئے خط کے مطابق حادثے کا شکار طیارے میں کوئی فنی خرابی نہیں تھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا طیارہ لینڈنگ سے چند سیکنڈ قبل ایئر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں 97 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 2 افراد معجزانہ طور پر بچ گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طیارہ حادثہ: بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ، ڈاؤنلوڈنگ کا عمل مکمل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ: بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ، ڈاؤن لوڈنگ کا عمل مکمل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ: بلیک باکس کی ڈی کوڈنگ، ڈاؤنلوڈنگ کا عمل مکمل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن 05 جون 2020 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام Read News PakNavy dgprPaknavy PakistanNavy EnvironmentDay2020 EnvironmentDay Message
مزید پڑھ »
ماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغامماحول کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام PakNavy NavalChief CNS Message WorldEnvironmentDay Today dgprPaknavy PakistanNavyNHQ PakistanNavy
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکاسلام آباد : وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرک ہوگئے اور ایس او پیز پرعمل درآمد کیلئے’’نو ماسک نو سروس‘‘مہم شروع کر دی۔
مزید پڑھ »