طیارہ حادثہ میں معروف پاکستانی ماڈل کی بھی ہلاکت کی مبینہ اطلاعات

پاکستان خبریں خبریں

طیارہ حادثہ میں معروف پاکستانی ماڈل کی بھی ہلاکت کی مبینہ اطلاعات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد میں بد قسمتی سے ہونے والے طیارے حادثے میں معروف ماڈل زاراعابد کے بھی جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ

ٹوئٹر پر اداکارہ فریحہ الطاف نے بتا یا کہ حادثے کا شکا ر ہونے والے طیارے میں زارا عابد بھی سوار تھیں ۔انہوں نے بتا یا کہ زارا اکبر ثنا سفینہ کے لیے شو کر رہی تھیں کہ اچانک ان کے چچا کی وفات ہو گئی اور وہ لاہور چلی گئیں۔فریحہ الطاف نے کہا کہ طیارہ گھر کے بہت نزدیک پہنچ گیا تھا ،یہ فیشن انڈسٹری کے لیے بڑا نقصان ہے ۔دوسری جانب ماڈل خدیجہ شاہ نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ

آج طیارہ حادثہ میں فیشن انڈسٹری نے زارا عابد کو کھو دیا ہے ۔وہ بہت پیشہ ور ،محنتی اور اچھی لڑکی تھیں۔The fashion Industry lost Zara Abid in the plane crash today. She was a wonderful girl, hardworking and professional. I was in awe of the energy and the dynamism in her photographs- May her soul RIP - so many ppl lost their loved ones today, may Allah have mercy on us all.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ میں معروف صحافی کی ہلاکت کی مبینہ اطلاعاتطیارہ حادثہ میں معروف صحافی کی ہلاکت کی مبینہ اطلاعاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں پیش آنے والے طیارے حادثے میں سینئر صحافی انصار نقوی کی ہلاکت کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق
مزید پڑھ »

لبنان میں جمعہ کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی اجازتلبنان میں جمعہ کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی اجازتلبنان میں 22 مئی سے جمعے کی نماز مساجد میں ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم فرض نمازیں گھروں میں ہی ادا کرنا ہوں گی۔ذرائع  کے مطابق لبنان میں محکمہ
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایت کردی،وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ کورونا
مزید پڑھ »

ایلس ویلز کی افغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریفایلس ویلز کی افغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریفامریکی نائب وزیرخارجہ جنوبی ایشیا ایلس ویلز نےافغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطےکےامن وسلامتی کے لئے پرعزم ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 22:09:54