پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر نے بروقت کارروائی کرکے کتیا اور اس کے بچوں کی جان بچائی
ظالم افراد نے ایک کتیا کو بچوں سمیت ریلوے ٹریک پر باندھ دیا، تاہم بروقت کارروائی کرتے ہوئے ان کی جان بچا لی گئی۔
پولیس کے مطابق راولپنڈی پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بے زبان جانور اور اس کے بچوں کو ٹرین کے نیچے آنے سے بچالیا۔اینیمل ریسکیو سینٹر نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر بے زبان جانور کو تکلیف دہ بندش سے آزاد کرایا اور برائے علاج اینیمل ریسکیو سینٹر شفٹ کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بے زبان جانوروں کے ساتھ ظلم یا تشدد غیر انسانی ہے۔ پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر جانوروں کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کام کر رہا ہے۔Feb 09, 2025 12:48 PMغیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، ملکی و غیرملکی کرنسی برآمدعالمی درجہ بندی میں بہتری کیلیے بنگلہ دیشی تعلیمی قیادت پاکستانی جامعات کا دورہ کرے گیچاقو حملے کے بعد بھی سیف علی خان نے باڈی گارڈ رکھنے سے انکار کر دیا، وجہ کیا ہے؟سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ دو پاکستانی نوجوان جاں بحق، ایک کی عید کے بعد شادی تھیخبروں اور حالات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی میں ریلوے ٹریک پر باندھے جانے والے کتے اور بچوں کی جان بچائی گئیراولپنڈی پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر نے ایک کتے اور اس کے بچوں کو ریلوے ٹریک پر باندھنے کی کوشش سے قبل وقت پر ان کی جان بچا لی۔ اینیمل ریسکیو سینٹر کے عملے نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر کتے کو آزاد کیا اور علاج کے لیے اینیمل ریسکیو سینٹر منتقل کیا۔ حکام نے بے زبان جانوروں کے ساتھ محسنیت کا اہتمام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے، ان کے ساتھ ظلم یا تشدد کو غیر انسانی قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی یوم جمہوریہ؛ سکھوں کا امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہمظاہرین نے مودی کو سکھوں سمیت دیگر اقلیتوں کا قاتل قرار دے دیا
مزید پڑھ »
شہر میں اڈ سٹریٹ کنسرٹ میں پولیس نے تھام لیابنگلورو میں اڈ شیرن کی ایک سڑک پر ہونے والی پرفارمنس کو پولیس نے روک دیا جس نے فینز کو بے چینی کا شکار کر دیا۔
مزید پڑھ »
ملالہ نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہےملالہ پر قاتلانہ حملہ کی خبر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔
مزید پڑھ »
شالیمار ایکسپریس حادثہ، ڈرائیو کی غلطی سامنے آ گئیتحقیقاتی ٹیم نے ڈرائیور سمیت دیگر افراد کے بیانات لیے، ریلوے ذرائع
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا ایٹم تقسیم کرنے کا دعویٰ، نیوزی لینڈ حیرانصدر ٹرمپ نے افتتاحی تقریر میں امریکی ماہرین کو ایٹم کو تقسیم کرنے کا श्रेय دیا، جس پر نیوزی لینڈ حیران ہے اور اسے تاریخ مسخ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »