ملالہ پر قاتلانہ حملہ کی خبر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔
طالبان خواتین کو انسان نہیں سمجھتے۔ افغان حکومت کو قانونی حیثیت نہ دی جائے۔ ایک دہائی سے لڑکیوں کو تعلیم سے محروم رکھا۔ یہ اپنے جرائم کو مذہب اورکلچر کے پیچھے چھپاتے ہیں۔ اسرائیل نے غزہ کا پورا تعلیمی نظام تباہ کردیا۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا بیانیہ اسلام آباد میں گزشتہ دنوں تعلیمی کانفرنس میں خطاب اس خطے میں تعلیم کی زبوں حالی، افغانستان اور غزہ میں تعلیمی نظام کی تباہی کی حقیقی عکاسی کر رہا...
جو شخص ان کے نظریے پر عمل پیرا نہیں ہوتا، اس کو کوڑوں کی سزاؤں کے علاوہ سزائے موت بھی دیتے۔ مولانا فضل اللہ اپنے ریڈیو پر اعلان کرتے تھے کہ آج ان مجرموں کو پھانسی دی جائے گی اور ان کے اس اعلان پر باقاعدہ عمل ہوتا تھا ۔ جب سوات کے شہروں اور دیہاتوں میں لوگ علی الصبح باہر نکلتے تو کھمبوں پر لٹکی لاشیں نظر آتی۔ طالبان نے اخبارات پر بھی پابندی لگائی اور جو رپورٹر دوسرے شہروں اور غیر ملکی خبررساں ایجنسیوں، ریڈیو اور ٹیلی وژن کے لیے کام کرتے تھے ان کے گرد گھیرا تنگ...
بی بی سی کے اس نمایندہ نے ملالہ کے والد سے رابطہ کیا ۔ ملالہ کی ڈائری گل مکئی کے نام سے بی بی سی کی اردو ویب سائٹ پر وائرل ہونے لگی۔ گل مکئی کی اس ڈائری میں طالبان کے مظالم کا بھی ذکر ہوتا تھا اور حکام کی نااہلی اور آپریشن کے دوران شہریوں کو درپیش مشکلات بھی تحریر کی جاتی تھیں مگر گل مکئی کی اس ڈائری نے پوری دنیا کے سامنے سوات کے حالات کو آشکار کردیا تھا، پھر سوات میں کسی حد تک امن قائم ہوا۔ مولوی فضل اللہ اور ان کے حواریوں کو افغانستان میں منتقل ہونے کا موقع دیا...
ملالہ کے خلاف منظم انداز میں میڈیا اور سوشل میڈیا پر مہم چلائی گئی۔ رجعت پسند طالبان کے حامیوں نے یہ بیانیہ اختیار کیا کہ ملالہ پرکوئی حملہ ہوا ہی نہیں، نہ ہی اسلحہ کا استعمال ہوا۔ کئی نام نہاد استاد اور ماہرین نے ملالہ کی زخمی حالت میں کھینچی جانے والی تصاویر سے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ ملالہ پر حملہ ہوا ہی نہیں۔ یہ پروپیگنڈہ اتنا منظم تھا کہ صرف عام آدمی ہی نہیں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد جن میں یونیورسٹیوں کے پروفیسر، صحافی اور ڈاکٹرز بھی شامل تھے سبھی متاثر ہوئے مگر برطانوی ڈاکٹروں کی کوششوں سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں بیروزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر ای وی ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہمنصوبے سے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن
مزید پڑھ »
بلوچستان کی سلامتی: دہشتگرد تنظیمیں نوجوانوں کا استعمالیہ مضمون بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کی سرگرمیوں اور ان کے نوجوانوں کو اپنی سازشوں میں متاثر کرنے کے لیے استعمال کرنے کی حکمت عملی پر مبنی ہے۔
مزید پڑھ »
معیشت جام کرنے کا نعرہ دھرا رہ گیا، وزیراعظم کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکبادپاکستان معاشی استحکام کے بعد معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
دہشت گردی کے خلاف جوابی بیانیہہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ ہم نے نوجوانوں کی زندگی آسان بنانے کے لیے نصاب تعلیم مرتب نہیں کیا
مزید پڑھ »
کرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں اتفاق رائےکوہاٹ میں کرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں دونوں فریقین کے درمیان اتفاق رائے ہو چکا ہے، صرف چند نکات پر مشاورت کے لیے دو دن کا وقفہ مانگا ہے۔
مزید پڑھ »
جنوبی افریقہ کے کوچ: پاکستان شکست سے سکےंगे، ورلڈ کپ میں چمک اٹھیں گےجنوبی افریقہ کے ویٹ بال کوچ راب والٹر یقین رکھتے ہیں کہ پاکستان کے خلاف 0-3 کی شکست سے ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں بہتر کارکردگی کے لیے راہ نکالے گی۔
مزید پڑھ »