بلوچستان کی سلامتی: دہشتگرد تنظیمیں نوجوانوں کا استعمال

سیاسی خبریں

بلوچستان کی سلامتی: دہشتگرد تنظیمیں نوجوانوں کا استعمال
دہشتگرد تنظیمیںبلوچستاننوجوان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

یہ مضمون بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کی سرگرمیوں اور ان کے نوجوانوں کو اپنی سازشوں میں متاثر کرنے کے لیے استعمال کرنے کی حکمت عملی پر مبنی ہے۔

صوبہ بلوچستان کے امن کو تباہ کرنے کے لیے پاکستان کی سلامتی کے دشمن، بلوچ نوجوان وں کو اپنے ناپاک مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ یہ صورتِ حال نہ صرف صوبے کے امن و امان کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے بلکہ ملک کے مستقبل کے حوالے سے بھی تشویش کا باعث ہے۔ بلوچستان میں ہونے والی حالیہ دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث زیادہ تر افراد جدید تعلیم یافتہ نوجوان ہیں۔ یہ دہشتگرد تنظیمیں ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت نوجوان وں کی برین واشنگ کر کے انھیں ریاست کے مخالف کھڑا کرتی ہیں۔ سوشل میڈیا کے ذریعے یہ تنظیمیں تعلیم

یافتہ نوجوانوں کو ہدف بناتی ہیں۔ نوجوان ان تنظیموں کے جھوٹے وعدوں کا شکار ہو کر ان کی سازشوں کا حصہ بن جاتے ہیں۔ ان کے اندر ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف نفرت پیدا کی جاتی ہے اور انھیں یہ بتایا جاتا ہے کہ وہ اپنے اعمال کے ذریعے اپنی قوم کی خدمت کر رہے ہیں۔ دہشتگرد تنظیموں نے اپنی حکمت عملی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے خواتین کو بھی شامل کیا جا رہا ہے۔ شاری بلوچ، سمیعہ قلندرانی جیسی اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین کو ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف استعمال کیا جاچکا ہے جب کہ یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔ بلوچ طالبعلموں کا کہنا ہے کہ وہ شدت پسند تنظیموں کا حصہ نہیں بننا چاہتے، لیکن انھیں مختلف طریقوں سے بلیک میل کیا جاتا ہے۔ دہشتگردوں کے سہولت کار انھیں بلیک میل کر کے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں، اگر وہ انکار کرتے ہیں تو انھیں اغوا کر لیا جاتا ہے اور پھر مار کر ان کی لاشوں کو پہاڑوں پر پھینک دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد ان کے بارے میں یہ پروپیگنڈا کیا جاتا ہے کہ وہ ’’مسنگ پرسن‘‘ ہیں اور ان کی گمشدگی کا الزام ریاستی اداروں پر ڈال دیا جاتا ہے۔ صوبہ بلوچستان کے حقوق کی نام نہاد دعویٰ دار ایک پارٹی بلوچ قوم کو گمراہ کرنے میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

دہشتگرد تنظیمیں بلوچستان نوجوان سلامتی پڑوسی ملک

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائیپاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائیپاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی جانب سے افغان طالبان کی چیک پوسٹوں کا استعمال کر کے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عرباسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عربروس کی درخواست پر شام کی صورتحال پر غور کیلئے سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس، بشارالاسد اقتدار کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو
مزید پڑھ »

پاکستان کو نئے گوئبلز سے بچانا اشد ضروری ہے!پاکستان کو نئے گوئبلز سے بچانا اشد ضروری ہے!ہم سب کو پاکستان کی سبھی مسلّح افواج کی سلامتی اور طاقت عزیز تر ہے ۔
مزید پڑھ »

لڑاکا طیاروں کا گرے رنگ: ایک کیموفلاج کی کہانیلڑاکا طیاروں کا گرے رنگ: ایک کیموفلاج کی کہانیطیاروں پر گرے رنگ کا استعمال کیموفلاج کی ایک مثالی مثال ہے، جو انہیں دشمن کی نज़روں سے دور رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ریلیف آپریشن کیلئے مختصکابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ریلیف آپریشن کیلئے مختصہیلی کاپٹر کو ادویات کی فراہمی، مریضوں کی منتقلی کیلئے استعمال کیا جائے گا
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی، پی ٹی آئی سے آئندہ 12گھنٹوں میں مذاکرات متوقعوزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی، پی ٹی آئی سے آئندہ 12گھنٹوں میں مذاکرات متوقعوزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ ملکی سلامتی اور قومی مفاد کو مقدم رکھا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 20:52:57