ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
آئی سی سی نے ایشین بریڈ مین ظہیرعباس کو آئی سی سی ہال آف فیم کرکٹرز میں شامل کرلیا۔لیجنڈری بلے باز نے فہرست میں نام آنے کو بڑا اعزاز قرار دے دیا۔
مسلسل پانچ انٹرنیشنل میچزمیں سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی ۔سوفرسٹ کلاس سیکڑےداغنے والے واحد ایشائی بیٹسمین پاکستان کی رن مشین،ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔ہال آف فیم میں شامل ہونے والے چھٹے پاکستانی کھلاڑی بنے۔جنوبی افریقا کے جاک کیلس اورآسٹریلیا کی لیزا استھالیکر بھی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کے لیے آئی سی سی کا اعزازایشین بریڈ مین ظہیر عباس کے لیے آئی سی سی کا اعزاز ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدیای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی pid_gov Wheat
مزید پڑھ »
ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی -اسلام آباد : مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے بجلی کےاسپیشل پیکج پرغور کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
ای سی سی اجلاس: افغان کنٹینرزکا کروڑوں روپےکا جرمانہ معافای سی سی اجلاس: افغان کنٹینرزکا کروڑوں روپےکا جرمانہ معاف shakeeeel1 کی رپورٹ
مزید پڑھ »
سی این جی اسٹینشز بند کرنے کا فیصلہ -کراچی: گیس پریشر میں کمی کے باعث سی این جی اسٹینشز کو بند کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن کو مختلف گیس فیلڈ سےگیس پریشر میں کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کےالیکٹرک کو20 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی ہے۔ شہر بھر …
مزید پڑھ »