عارف والا ریسکیو ٹیم احسن اقدام دولہا اور باراتیوں کو بحفاظت دریا پار کروا دیا

پاکستان خبریں خبریں

عارف والا ریسکیو ٹیم احسن اقدام دولہا اور باراتیوں کو بحفاظت دریا پار کروا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

ریسکیو ٹیم نے دولہا اور باراتیوں کو بحفاظت دریا پار کروا دیا

عارف والا دولہا محمد اسحاق 60 باراتیوں سمیت دلہنیا لینے جارہا تھا۔ دریائے ستلج کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونے سے بستی سیلابی پانی سے زیرآب آچکی تھی۔ دریا پار کرنے پر باراتی اور دولہا نے ریسکیو کو خراج تحسین پیش کیا۔

محکمہ آبپاشی کے اطلاعاتی نظام کے مطابق دریائی علاقے میں سیلابی صورتحال میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔ پانی کےبہاؤ میں مزید اضافے سے سلیمانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا بہاؤ 83570 کیوسک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے نے مزید 3 انسانی اسمگلر گرفتار کرلیےایف آئی اے نے مزید 3 انسانی اسمگلر گرفتار کرلیےملزمان کے موبائل فونز سے بارڈر پار کرانے کی ویڈیوز ملی ہیں، وہ شہریوں کو جال میں پھنسانے کیلئے بارڈر پار کرانے کی ویڈیوز بھی دکھاتے تھے:ایف آئی اے
مزید پڑھ »

گوگل کا جنریٹیو اے آئی ٹول ’ بارڈ ‘ یورپ اور برازیل میں متعارفگوگل کا جنریٹیو اے آئی ٹول ’ بارڈ ‘ یورپ اور برازیل میں متعارفلندن : ( ویب ڈیسک ) گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ یورپ اور برازیل میں اپنے مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ ’’ بارڈ ‘‘ کو متعارف کروا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

دہشت گرد تنظیم سے تعلق اور مواد پھیلانے کے الزام میں قید کی سزا پانے والامجرم بریدہشت گرد تنظیم سے تعلق اور مواد پھیلانے کے الزام میں قید کی سزا پانے والامجرم بری12:06 PM, 15 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: دہشت گرد تنظیم سے تعلق اور مواد پھیلانے کے الزام میں قید کی سزا پانے والا لاہورہائیکورٹ نے بری کر دیا۔
مزید پڑھ »

بطور پروفیشنل کرکٹر ہمیشہ نئے چیلنجز کا سامنا کرنا ہوتا ہے جس کے لئے تیار ہیں بابر اعظمبطور پروفیشنل کرکٹر ہمیشہ نئے چیلنجز کا سامنا کرنا ہوتا ہے جس کے لئے تیار ہیں بابر اعظمٹیم سے کافی مطمئن ہوں،کراچی اور لاہورمیں کیمپ اچھے رہے، بابر اعظم سری لنکا میں ہمیشہ کنڈیشنز چلینجنگ ہوتی ہے، گال کے کنڈیشنز کے لئے خود کو تیارکیا ہوا ہے،گزشتہ
مزید پڑھ »

سنگاپور کیخلاف فرینڈلی میچ کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلانسنگاپور کیخلاف فرینڈلی میچ کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلانپاکستان اور سنگاپور کے درمیان انٹرنیشنل فرینڈلی میچ 18 جولائی کو کھیلا جائے گا: پاکستان فٹبال ٹیم منیجمنٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 03:33:31