دہشت گرد تنظیم سے تعلق اور مواد پھیلانے کے الزام میں قید کی سزا پانے والامجرم بری

پاکستان خبریں خبریں

دہشت گرد تنظیم سے تعلق اور مواد پھیلانے کے الزام میں قید کی سزا پانے والامجرم بری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

12:06 PM, 15 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: دہشت گرد تنظیم سے تعلق اور مواد پھیلانے کے الزام میں قید کی سزا پانے والا لاہورہائیکورٹ نے بری کر دیا۔

لاہور: دہشت گرد تنظیم سے تعلق اور مواد پھیلانے کے الزام میں قید کی سزا پانے والا لاہورہائیکورٹ نے بری کر دیا۔

فیصلے کے متن میں لکھا گیا ہے کہ ملزم یا مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر اسکے فون ڈیٹا نکلوانا آئین کے آرٹیکل 13 کے خلاف ہے،ہمیں تشویش ہے کہ کسی کے ذاتی فون کا ڈیٹا لینا اچھی روایت نہیں کیونکہ یہ پرائیویسی کے حقوق کے خلاف ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ژوب گیریژن اور سوئی میں دہشت گرد حملوں کے شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئیژوب گیریژن اور سوئی میں دہشت گرد حملوں کے شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئیژوب گیریژن اور سوئی میں دہشت گرد حملوں کے شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

12جوانوں کی شہادتیں عظیم سانحہ12جوانوں کی شہادتیں عظیم سانحہضیاء الرحمن ضیاء ٍٍ www.ziarehman.com  گزشتہ روز پاک آرمی کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبریں سننے کو ملی ہیں ، ملک میں ایک بار پھر دہشت گرد سر
مزید پڑھ »

ایمرجنگ ایشا کپ: پاکستان شاہینز کا فاتحانہ آغاز، شاہنواز دھانی کی 5 وکٹیںایمرجنگ ایشا کپ: پاکستان شاہینز کا فاتحانہ آغاز، شاہنواز دھانی کی 5 وکٹیںجمعہ کے روز کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ میں کھیلے گئے اپنے پہلے میچ میں پاکستان شاہینز نے نیپال کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ تفصیلات جانیے: shahnawazdahani DailyJang
مزید پڑھ »

بھارت میں آسمان کو چھوتی ٹماٹروں کی قیمت پر سنیل شیٹی بھی پریشانبھارت میں آسمان کو چھوتی ٹماٹروں کی قیمت پر سنیل شیٹی بھی پریشانبارشوں کی وجہ سے ٹماٹر کی فصل خراب ہوگئی ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں ٹماٹر 155 بھارتی روپے کلو میں فروخت کیے جارہے ہیں۔
مزید پڑھ »

پولیس کے ہاتھوں دبئی سے آئے نوجوان کا قتل ، ڈی ایس پی قمرالزمان زیرِ حراستپولیس کے ہاتھوں دبئی سے آئے نوجوان کا قتل ، ڈی ایس پی قمرالزمان زیرِ حراستکراچی : دبئی سے آئے نوجوان ہاشم کے قتل کیس میں ڈی ایس پی قمرالزمان کو حراست میں لے لیا گیا اور ملوث 3 اہم ملزمان کے ناموں کی شناخت ہوگئی۔
مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر پر پانی کی سطح بلند، فصلیں زیر آبدریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر پر پانی کی سطح بلند، فصلیں زیر آببہاولنگر: (دنیا نیوز) دریائے ستلج میں بہاولپور اور بہاولنگر کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے، جھنگ میں دریائی پٹی کے ساتھ کھڑی فصلیں پانی کی زد میں آگئیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 07:07:46