ژوب گیریژن اور سوئی میں دہشت گرد حملوں کے شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

پاکستان خبریں خبریں

ژوب گیریژن اور سوئی میں دہشت گرد حملوں کے شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

ژوب گیریژن اور سوئی میں دہشت گرد حملوں کے شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

ژوب گیریژن اور سوئی میں دہشت گرد حملوں کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، تمام شہداء نماز جنازہ کے بعد آبائی علاقوں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیئے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کے حملے اور سوئی میں دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء کی نماز جنازہ کے بعد شہداء کو ان کے آبائی علاقوں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ تدفین کے اجتماعات میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران، جوانوں، شہداء کے رشتہ داروں اور معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشت گردوں کا بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملہ ، 4 جوان شہیددہشت گردوں کا بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملہ ، 4 جوان شہیدراولپنڈی : بلوچستان میں ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے جبکہ 3 مسلح دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان: ژوب گیریژن پر حملہ، 4 جوان شہیدبلوچستان: ژوب گیریژن پر حملہ، 4 جوان شہیدسیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں اب تک 3 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمیژوب گیریژن پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمیکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان میں ژوب گیریژن پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 سکیورٹی اہلکار شہید اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمی - ایکسپریس اردوژوب گیریژن پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمی - ایکسپریس اردوشدید فائرنگ کے تبادلے میں بھاری ہتھیاروں سے لیس تین دہشت گرد مارے گئے
مزید پڑھ »

ژوب حملے میں 4 فوجی شہید 5 زخمی: آئی ایس پی آرژوب حملے میں 4 فوجی شہید 5 زخمی: آئی ایس پی آر03:05 PM, 12 Jul, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, بلوچستان, بلوچستان: شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر عسکریت پسندوں کی جانب سے 12 جولائی (بدھ) کو صبح سویرے کیے
مزید پڑھ »

داسو دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ اور کالعد ٹی ٹی پی کا سرغنہ افغانستان میں مارا گیاداسو دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ اور کالعد ٹی ٹی پی کا سرغنہ افغانستان میں مارا گیاداسو دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ اور کالعد ٹی ٹی پی کا سرغنہ افغانستان میں مارا گیا Terrorist Afghanistan Pakistan TTP DasuAttack Killed MasterMind TerroristsLeader
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 10:24:52