عارف علوی: صدر نومنتخب قومی اسمبلی کا اجلاس کیوں نہیں بلا رہے اور اگر ڈیڈلائن گزر گئی تو کیا ہو گا؟

پاکستان خبریں خبریں

عارف علوی: صدر نومنتخب قومی اسمبلی کا اجلاس کیوں نہیں بلا رہے اور اگر ڈیڈلائن گزر گئی تو کیا ہو گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے جہاں ایک جانب آٹھ فروری کے عام انتخابات کے بعد سے مبینہ دھاندلی کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں وہیں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نومنتخب قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے متعلق وفاقی حکومت کی طرف سے بھیجی جانے والی سمری کو بنا منظور کیے واپس بھیجنے کے بعد سے ایک نئی آئینی بحث چھڑ گئی...

پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے جہاں ایک جانب آٹھ فروری کے عام انتخابات کے بعد سے مبینہ دھاندلی کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں وہیں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نومنتخب قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے متعلق وفاقی حکومت کی طرف سے بھیجی جانے والی سمری کو بنا منظور کیے واپس بھیجنے کے بعد سے ایک نئی آئینی بحث چھڑ گئی ہے۔

مثال کے طور پر جب پی ڈی ایم حکومت نے نئے گورنر پنجاب بنانے کی تجویز صدر کو بھجوائی تھی یا جب آفیشل سیکرٹس ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے بل کو صدر کے پاس بھیجوایا گیا تھا۔صدر اجلاس کی سمری کو منظور کیوں نہیں کر رہے؟ الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا پانچ رکنی بینچ اس درخواست پر سماعت کر رہا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 91 کی شق دو کے تحت قومی اسمبلی کو عام انتخابات کے دن کے بعد سے 21 دن کے اندر اجلاس کرنا ضروری ہوتا ہے۔ اس شق کے تحت صدر پہلے بھی اجلاس طلب کر سکتے ہیں۔

قومی اسمبلی سکریٹریٹ کے اہلکار نے بی بی سی کے نامہ نگار شہزاد ملک سے اس معاملے پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ صدر کی سمری کو واپس بھیجنے کے بعد اب وزارت پارلمانی امور دوبارہ نگراں وزیر اعظم کو قومی اسمبلی کے سیشن کو بلانے کی سمری جمع کروائیں گے جس پر وہ اپنی تجاویز دے کر قومی اسمبلی کے سپیکر کو بھجوا دیں گے جس کے بعد قومی اسمبلی کا سکریٹیریٹ اجلاس کا نوٹیفیکیشن جاری کرے گا۔لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے اس معاملے پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ اگر...

الیکشن کمیشن کے ایک سینیئر اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ ان انتخابات میں متعدد ایسے مواقع آئے کہ جو اپنی نوعیت کے ایسے واقعات تھے کہ جن سے اس سے قبل الیکشن کمیشن کو واسطہ نہیں پڑا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابغیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابملک بھر سے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کے پہلے اجلاس کی کارروائی کا آغاز، اسمبلی کے باہر اپوزیشن کا احتجاج متعدد افراد گرفتارسندھ اسمبلی کے پہلے اجلاس کی کارروائی کا آغاز، اسمبلی کے باہر اپوزیشن کا احتجاج متعدد افراد گرفتارملک میں انتخابات کے انعقاد کے بعد سندھ اسمبلی کے پہلے اجلاس کا آغاز ہو چُکا ہے جس میں نومنتخب اراکین حلف اُٹھائیں گے۔ اس موقع پر گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، جماعت اسلامی اور جمیعت علمائے اسلام کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے باہر احتجاج جاری ہے۔ ادھر پنجاب اسمبلی میں بھی سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہو...
مزید پڑھ »

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئےاعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئےاعصام الحق نے کہا کہ جس طرح میں نے پوری دنیا میں کھیلتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا اسی طرح ایک صدر کے طور پر بھی کام کروں گا۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلبقومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلبمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

صدر نے اجلاس نہ بلایا تو 29فروری کو اسپیکر خود اجلاس بلاسکتا ہے، اسحاق ڈارصدر نے اجلاس نہ بلایا تو 29فروری کو اسپیکر خود اجلاس بلاسکتا ہے، اسحاق ڈار21دن کی آئینی مہلت کے حساب سے 29فروری آخری تاریخ بنتی ہے، سینیٹر اسحاق ڈار
مزید پڑھ »

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہوں گےن لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہوں گےچیئرمین سینیٹ، گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا پیپلزپارٹی، اسپیکر قومی اسمبلی اور دو صوبوں کے گورنر ن لیگ کے ہوں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:11:19