عاطف اسلم کی آوازمیں اذان نے سننے والوں پررقت طاری کردی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

عاطف اسلم کی آوازمیں اذان نے سننے والوں پررقت طاری کردی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

گلوکارعاطف اسلم نے اپنی آوازمیں اذان دی جس کی وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

عالمی شہرت یافتہ گلوکارعاطف اسلم کی آوازکے دیوانے مداح دنیا بھرمیں موجود ہیں۔ عاطف اسلم کی آوازمیں پڑھا گیا مشہور ومعروف کلام ’تاجدارحرم‘ اورحمد باری تعالیٰ ’وہی خدا ہے‘ کی پزیرائی دنیا بھرمیں ہوئی تھی۔ اب عاطف اسلم نے اپنی آوازمیں اذان دی۔ عاطف اسلم کی آوازمیں اذان نے سننے والوں پررقت طاری کردی۔ اذان کے ساتھ دکھائے جانے والے مناظرمیں خانہ کعبہ، گنبد خضریٰ، قران کریمب اورخدا کی قدرت شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوریعالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوریعالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوری WorldBank Pakistan CoronaVirus 200MillionDollars Aids Approved pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:16:21