عالمی برادری بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کا نوٹس لے، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

عالمی برادری بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کا نوٹس لے، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

مودی سرکار جمہوری قدروں کو پامال کر رہی ہے اور بھارت کو اندر سے نقصان پہنچ رہا ہے، شاہ محمودقریشی

مودی سرکار جمہوری قدروں کو پامال کر رہی ہے اور بھارت کونقصان اندر سے پہنچ رہا ہے، شاہ محمودقریشی فوٹو:فائلوزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے عالمی برادری سے بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

وزیر خارجہ نے ہندوستان میں امن وامان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یو پی ہندوستان میں علماء کے ساتھ ناروا سلوک پر ہر شخص کی آنکھیں نم ہیں، پولیس پریانکا گاندھی کا گلہ دبانے کی کوشش کرے توعام آدمی کے ساتھ رویہ کیا ہوگا، یہ کیفیت پورے ہندوستان میں پھیلتی جا رہی ہے لیکن مودی سرکارٹس سے مس نہیں ہورہی، اب یہ لڑائی کسی ایک مذہب،خطے اور زبان تک محدود نہیں رہی بلکہ پورے ہندوستان میں پھیل چکی...

شاہ محمودقریشی نے کہا کہ ہندوستان اس وقت دو نظریات میں مکمل طور پر تقسیم ہو چکا ہے، عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہیے کیونکہ بھارت میں اقلیتیں عدم تحفظ کا شکار ہیں، خدشہ ہے کہ بھارت داخلی انتشار سے توجہ ہٹانے کے لیے کشمیر میں کوئی نیا ناٹک رچا سکتا ہے، ایک طبقے نے کہنا شروع کر دیا کہ ہندوستان کے اندر جوہو رہا ہے اس کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ہے۔

وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ بھارت کونقصان اندر سے پہنچ رہا ہے وہ جمہوری قدروں کو پامال کر رہا ہے، مظلوم کشمیریوں کی آواز اللہ نے سنی ہے،کشمیریوں کے حوصلے بلند ہونے چاہئیں، آج دنیا کی آنکھ کھل رہی ہے، قائد اعظم کے دو قومی نظریے کی صداقت کو سب تسلیم کر رہے ہیں، وہ کشمیری طبقہ جو پہلے بھارت کا حامی تھا اب اس سرکار کے خلاف سراپا احتجاج ہے، آنکھ نہیں کھل رہی تو ان کی نہیں کھل رہی جن کے مفادات ہندوستان کے ساتھ وابستہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: یو پی پولیس کی مسلمانوں کو دھمکیاں، پاکستان جانے کا مشورہ - World - Dawn Newsبھارت: یو پی پولیس کی مسلمانوں کو دھمکیاں، پاکستان جانے کا مشورہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان موجودہ حالات میں بھارت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں: وزیر خارجہپاکستان موجودہ حالات میں بھارت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں موجودہ حالات کے پیش نظر پاکستان اس کے ساتھ بیٹھنے کو ذہنی طور پر تیار نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

نیب کا کام کرپشن کو پکڑنا ہے، محکموں کو ٹھیک کرنا نہیں، شہزاد اکبرنیب کا کام کرپشن کو پکڑنا ہے، محکموں کو ٹھیک کرنا نہیں، شہزاد اکبرنیب کا کام کرپشن کو پکڑنا ہے، محکموں کو ٹھیک کرنا نہیں، شہزاد اکبر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NAB
مزید پڑھ »

بھارت دوسوچوں میں تقسیم نظر آرہا ہے:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیبھارت دوسوچوں میں تقسیم نظر آرہا ہے:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ  بھارت دوسوچوں میں تقسیم نظر آرہا ہے،
مزید پڑھ »

بھارت دوسوچوں میں تقسیم نظر آرہا ہے:شاہ محمود قریشیبھارت دوسوچوں میں تقسیم نظر آرہا ہے:شاہ محمود قریشیبھارت دوسوچوں میں تقسیم نظر آرہا ہے:شاہ محمود قریشی Pakistan SMQureshi MediaTalk India CitizenshipAmendmentBill Protesters Protests SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial MoIB_Official ForeignOfficePk PMOIndia BJP4India
مزید پڑھ »

بھارت سیکیولر اور ہندوتوا کی سوچ میں تقسیم ہوچکا ہے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشیبھارت سیکیولر اور ہندوتوا کی سوچ میں تقسیم ہوچکا ہے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشیوہ سوچیں کون سی ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 22:19:05