عالمی مالیاتی فنڈ کا پائیدار معاشی شرح نمو کیلئے پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھنے کا عندیہ

پاکستان خبریں خبریں

عالمی مالیاتی فنڈ کا پائیدار معاشی شرح نمو کیلئے پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھنے کا عندیہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

عالمی مالیاتی فنڈ کا پائیدار معاشی شرح نمو کیلئے پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھنے کا عندیہ khushbakhtmqm pid_gov

رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔یہ بات مالیاتی فنڈ کی پاکستان میں ریذیڈنٹ نمائندہ Teresa Daban Sanchezنے اقتصادی امور کے وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کے ساتھ اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کی۔وفاقی وزیر نے کورونا وائر س کی وبا کے سماجی و معاشی اثرات کم کرنے کیلئے تیز

رفتار مالیاتی تعاون کے تحت ایک ارب 38کروڑ ڈالر سے زائد کی مالی امداد کی تعریف کی اور شکریہ ادا کیا۔ انہوںنے کہاکہ حکومت پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ مالی استحکام اور پائیدار شرح نمو کے حصول کی غرض سے انتہائی ضروری ڈھانچہ جاتی اصلاحات کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا دنیا سے ختم ہونے کا امکان نہیں، عالمی ادارہ صحت - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کا دنیا سے ختم ہونے کا امکان نہیں، عالمی ادارہ صحت - ایکسپریس اردوانسان کو اس مہلک وائرس کے ساتھ جینے کا ڈھنگ سیکھنا ہوگا، ڈبلیو ایچ او
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں طبی عملے کے 22 ہزار کارکن کرونا وبا کا شکارہیں، عالمی ادارہ صحتدنیا بھر میں طبی عملے کے 22 ہزار کارکن کرونا وبا کا شکارہیں، عالمی ادارہ صحتدنیا بھر میں طبی عملے کے 22 ہزار کارکن کرونا وبا کا شکارہیں، عالمی ادارہ صحت DrAhmedAlMandhari WHO CoronavirusPandemic HealthCareWorkers InfectiousDisease WHO WHOEMRO
مزید پڑھ »

کورونا وائرس شاید کبھی ختم نہ ہوسکے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا نے بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا - ایکسپریس اردوامریکا نے بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا - ایکسپریس اردوکالعدم تنظیم پاکستانی سیکیورٹی اداروں اور شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے، امریکا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 21:03:40