کورونا وائرس شاید کبھی ختم نہ ہوسکے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ CoronaVirus Lockdown COVID19 WHO Dawnnews
عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہوسکتا ہے کورونا وائرس کی وبا شاید کبھی ختم نہ ہوسکے اور دنیا بھر کے لوگوں کو اس وبا کے ساتھ زندگی گزارنے کا طریقہ سیکھنا پڑے گا۔
خیال رہے کہ کورونا وائرس کا پہلا کیس گزشتہ سال دسمبر میں چین کے شہر ووہان میں سامنے آیا اور جب سے دنیا بھر میں 42 لاک سے زائد افراد اس وائرس کا شکار ہوئے جبکہ 3 لاکھ افراد اس وائرس کے نتیجے میں ہلاک بھی ہوئے۔ڈبلیو ایچ او کے ہنگامی امور کے ماہر مائیک رائن نے ایک آن لائن بریفنگ میں بتایا کہ 'اس بارے میں کوششیں جاری رکھنا ضروری ہے، یہ وائرس ہماری برادریوں میں ایک اور وبائی وائرس کی شکل اختیار کر سکتا ہے اور یہ وائرس شاید کبھی ختم نہ ہو...
انہوں نے واضح کیا کہ 'وسیع پیمانے پر کوششیں کی جائیں تو اس وبا سے نمٹنے کے طریقوں پر دنیا کو کچھ کنٹرول حاصل ہو سکتا ہے’۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 91 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس کے حوالے سے بحث جاری ہے جبکہ روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: عالمی ادارہِ صحت کے مطابق ہو سکتا ہے کہ کووڈ 19 کبھی بھی ختم نہ ہو، کورونا وائرس کی ویکسین بننے میں کئی سال لگ سکتے ہیں - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 92 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہِ صحتنے خبردار کیا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ یہ کورونا وائرس کبھی بھی ختم نہ ہو جیسے ایچ آئی وی بھی ختم نہیں ہوا ہے۔ تاہم ان کے مطابق انسان اس وائرس کا مقابلہ کرنا سیکھ سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
ہم شائد کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کبھی بھی نہ بنا سکیں،برطانوی وزیراعظمہم شائد کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کبھی بھی نہ بنا سکیں،برطانوی وزیراعظم BorisJohnson CoronaVirus Vaccine LockDownEased MayNeverBeFound InfectiousDisease Treatment DeadlyVirus SpreadRapidly BorisJohnson GOVUK
مزید پڑھ »
’کورونا وائرس کو ہلکا نہ لیں’: علی ظفر کا سوشل میڈیا پر پیغام وائرللاہور: (ویب ڈیسک) گلوکارعلی ظفر نے کورونا وائرس کے حوالے سے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا کو ہلکا نہ لیں۔ یہ پیغام سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
روس: ہسپتال میں آتشزدگی، وینٹی لیٹر پر موجود کورونا وائرس کے 5 مریض ہلاکماسکو : (ویب ڈیسک) روس کے ایک ہسپتال میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں کورونا وائرس کے 5 مریض، جو وینٹی لیٹر پر موجود تھے، ہلاک ہوگئے، آگ ہسپتال کی دوسری منزل پر لگی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے شکار اسپیکر قومی اسمبلی صحت یاب، گھر منتقل - ایکسپریس اردومیری کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی، بچوں کی رپورٹ بھی کل تک آجائے گی، اسد قیصر
مزید پڑھ »