عالمی بحری مشق امن 2025 کی غرض و غایت اور افادیت

پاکستان خبریں خبریں

عالمی بحری مشق امن 2025 کی غرض و غایت اور افادیت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ان عالمی بحری مشقوں کا انعقاد پاکستان کی قیادت میں سبز ہلالی پرچم تلے تواتر سے ہوتا چلا آرہا ہے

بہترین خارجہ پالیسی، توانائی کے متبادل ذرائع، معاشی استحکام اور جغرافیائی و نظریاتی حدود کا تحفظ کسی بھی ملک کی ترقی کےلیے بنیادی ستون کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان مقاصد کے حصول کےلیے قومی حکمتِ عملی کے بہت سے رہنما اصول ترتیب دیے جاتے ہیں جن کی روشنی میں مستقبل کی راہیں ہموار کی جاسکتی ہیں۔ بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں جن کا دائرہ کار نہ صرف قومی بلکہ عالمی سطح تک پھیلا ہوا ہو اس کی ایک واضح مثال ہے۔

بحرِ ہند میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کی بساط لپیٹنے کےلیے خطے میں نئے اتحاد وجود میں آرہے ہیں۔ ہندوتوا کی سرزمین کو تزویراتی ہتھیار کے طور پر مضبوط کیا جارہا ہے جسے یقینی طور پر چائنہ ون کی پالیسی کے خواب کو شرمندہ تعبیر ہونے میں ایک بڑی مزاحمت کے طور پر محسوس کیا جاسکتا ہے۔ سی پیک کی راہ میں حائل رکاوٹیں بھی انہی عوامل کا شاخسانہ ہیں۔

مشق کے عملی مظاہرے 7 سے 11 فروری 2025 کو بحرِہند کے پانیوں اور ساحلوں پر ہوں گے، جس میں دنیا بھر کی کثیر تعداد میں بحری قوتیں حصہ لیں گی۔ یہ پاکستان کی عالمی امن پالیسی کی سیریز مشقوں کا حصہ ہے جس کا آغاز 2007 میں ہوا تھا۔ پاکستان امن مشق 25 کے ذریعے جنوبی ایشیا کے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر بین الاقوامی امن اور دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان خوشگوار تعلقات کی بحالی کےلیے راہیں ہموار کرنے کےلیے پُرعزم ہے۔ بحرِ ہند کا وسیع تر خطہ جغرافیائی و تزویراتی اہمیت اختیار کرچکا ہے۔ ایسے حالات میں پاکستان کو بالخصوص بحیرہ عرب میں اپنے اثرورسوخ کے اظہار کےلیے سرگرمیاں جاری رکھتے ہوئے عالمی سطح پر روابط استوار کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ عالمی بحری مشق 25 کا انعقاد اسی کاوش کا اظہار...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی این ایس یماma نے ترکی بحریہ کے مشق میں شرکت کیپی این ایس یماma نے ترکی بحریہ کے مشق میں شرکت کیپاکستانی بحریہ کی نئی بحری جहाز 'پی این ایس یماma' نے ترکی کے دو بحری بیسز کا دورہ کیا اور ترکی بحریہ کے مشق ' mavi vat an-2025' میں شرکت کی۔
مزید پڑھ »

کرم علاقے میں امن کمیٹیاں: تنازعات کو حل کرنے کی نئی کوششکرم علاقے میں امن کمیٹیاں: تنازعات کو حل کرنے کی نئی کوششمقامی امن کمیٹیاں، مختلف فرقہ و مذہب اور کمیونٹی لیڈرز کو متحد کر کے، کرم علاقے میں امن اور استحکام بحال کرنے کی ایک نئی کوشش چلا رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

وقیع دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پائیدار امن کے لیے تعاونوقیع دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پائیدار امن کے لیے تعاونمحسن نقوی اور علی امین گنڈاپور نے پشاور میں ملاقات کی جس میں خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھ »

کیوی کرکٹرز کی نمائندگی میں ممکن پریشانیکیوی کرکٹرز کی نمائندگی میں ممکن پریشانیپاکستان دورے اور آئی پی ایل 2025 کی ونڈو میں تصادم کی وجہ سے کیوی کرکٹرز آئی پی ایل اور سیریز کے درمیان انتخاب کا سامنا کریں گے۔
مزید پڑھ »

PM شہباز Sharif کا نیا سال پیشی کا پیغامPM شہباز Sharif کا نیا سال پیشی کا پیغامپرائم منسٹر شہباز شریف نے نیا سال پیشی کے موقع پر ایک خصوصی پیغام جاری کیا اور 2025 کو قوم کے لیے خوشحالی اور برکتوں کا سال ہونے کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ 2025 میں ملک کو ترقی اور خوشحالی کا سورج، گزشتہ غلطیوں کو درست کرنے اور روشن مستقبل کی ایک نئی شروعات کے ساتھ طلوع ہونا چاہیے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ 2025 میں معاشی، سیاسی اور قانون و व्यवस्था کی صورتحال میں مثبت ترقی ہو۔
مزید پڑھ »

صدر اور وزیراعظم نے عالمی ب ब्रेل ڈے کے موقع پر بصری طور پر معذور افراد کی تعلیم پر زور دیاصدر اور وزیراعظم نے عالمی ب ब्रेل ڈے کے موقع پر بصری طور پر معذور افراد کی تعلیم پر زور دیاصدر اور وزیراعظم نے عالمی ب ब्रेل ڈے کے موقع پر بصری طور پر معذور افراد کو تعلیم اور دیگر سہولیات تک رسائی فراہم کرانے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 12:22:57