عالمی بینک نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

عالمی بینک نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : عالمی بینک نے پاکستان کو اخراجات میں کمی کا فارمولہ دیتے ہوئے تحلیل ہونیوالی وزارتوں کی فنڈنگ بتدریج ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کے 1124 ارب روپے کے اخراجات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کواخراجات میں کمی کا فارمولہ دے دیا۔

ذرائع نے کہا کہ وفاقی حکومت مختلف اخراجات کم کرکےبچت کرسکتی ہے ، ٹیرف ڈیفرنشل سبسڈی کےخاتمےسے167ارب روپےکی بچت اور ٹیوب ویلز سبسڈی ختم یا کم کرنے سے 20 ارب روپےکی بچت ہوسکتی ہے۔ عالمی بینک نے تحلیل ہونیوالی وزارتوں کی فنڈنگ بتدریج ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے وفاقی حکومت کو328ارب روپے کی بچت ممکن ہے۔

عالمی بینک نے مطالبہ کیا کہ بی آئی ایس پی کےاخراجات میں صوبوں کاحصہ شامل کیا جائے اور فنڈزمیں صوبوں کی شمولیت سےوفاق کو217ارب روپے کی بچت ہوسکتی ہے۔ وفاقی حکومت صوبوں میں سروسز دینےوالے پروگراموں کی فنڈنگ کررہی ہے، اخراجات کےازسرنوتعین سے 315ارب روپے اور ویٹ اسپورٹ پرائس سبسڈی کےخاتمےسے7ارب روپے کی بچت ممکن ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

50 ہزار سے کم تنخواہ پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس50 ہزار سے کم تنخواہ پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپسعالمی بینک نے 50 ہزار روپے سے کم تنخواہ پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے اپنی تجویز واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ تجویز 2019 کے اعداد و شمار کی بنیاد پر جاری کی گئی تھی، جس کو حالیہ مہنگائی اور لیبر مارکیٹ کی صورتحال کے مطابق اپڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔عالمی بینک کی ترجمان نے کہا کہ بینک ٹیکسوں کے نفاذ کیلیے کسی قسم سفارش نہیں کر رہا، کسی بھی قسم کی تجویز دینے کیلیے نئے اعداد وشمار کا جائزہ لینا ضروری ہے، انھوں نے مزید کہا کہ عالمی بینک پاکستان کے ٹیکس سسٹم میں جامع
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنس گئیںبھارتی اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنس گئیںحماس نے آپریشن طوفان الاقصی کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا
مزید پڑھ »

عالمی بینک نے 50 ہزار روپے سے کم تنخواہ پر ٹیکس لگانے کی تجویز واپس لے لیعالمی بینک نے 50 ہزار روپے سے کم تنخواہ پر ٹیکس لگانے کی تجویز واپس لے لیاسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان میں 50 ہزار روپے سے کم تنخواہ پر ٹیکس لگانے کی سفارش پر اپنی پوزیشن واضح کرتے ہوئے سفارش کو واپس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 3 ماہ میں پسماندہ تنخواہ دار طبقہ امیر ترین برآمد کنندگان اور رئیل اسٹیٹ کی جانب سے اداکردہ مشترکہ ٹیکسز سے زیادہ ٹیکس جمع کروا چکا ہے .جس پر ترجمان عالمی بینک نے سفارش کو انتہائی متنازعہ قرار دیا۔ترجمان عالمی بینک کا کہنا ہے کہ ہم نے ہفتے کو 50 ہزار ماہانہ سے کم آمدنی پر ٹیکس لگانے کی سفارش پر پوزیشن واضح کردی کیونکہ سفارش 2019 کے ا
مزید پڑھ »

پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی ممالک میں سب کم ہے۔عالمی بینکپاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی ممالک میں سب کم ہے۔عالمی بینکعالمی بینک نے پاکستان کے نجکاری کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دئیے۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ سیاسی مداخلت یا عدالتوں میں کیسز سے نجکاری کا عمل متاثر ہوگا، پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی ممالک میں سب کم ہے، پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا 2014 میں منافع جی ڈی پی کے0.8 فیصد تھا اور 2020 میں سرکاری کمپنیوں کے نقصانات جی ڈی پی کے 0.4 فیصد کے برابر تھے۔عالمی بینک نے کہا کہ پاکستان کا نجکاری پروگرام 2007 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سے رک گیا ہے، سپریم کورٹ کے پاکستان اسٹیل ملز اور ریکوڈک فیص
مزید پڑھ »

پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی ممالک میں سب کم ہے: عالمی بینکپاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی ممالک میں سب کم ہے: عالمی بینکعالمی بینک نے پاکستان کے نجکاری کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دئیے۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ سیاسی مداخلت یا عدالتوں میں کیسز سے نجکاری کا عمل متاثر ہوگا، پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی ممالک میں سب کم ہے، پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا 2014 میں منافع جی ڈی پی کے0.8 فیصد تھا اور 2020 میں سرکاری کمپنیوں کے نقصانات جی ڈی پی کے 0.4 فیصد کے برابر تھے۔عالمی بینک نے کہا کہ پاکستان کا نجکاری پروگرام 2007 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سے رک گیا ہے، سپریم کورٹ کے پاکستان اسٹیل ملز اور ریکوڈک فیص
مزید پڑھ »

یوگی ادیتہ ناتھ کی پاکستان سے سندھ واپس لینے کی دھمکیانہوں نے مزید کہا کہ تقسیم ہند ہوئی تو لاکھوں افراد کا قتل عام کیا گیا، انڈیا کا ایک بڑا حصہ پاکستان کے نام سے وجود میں آ گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 02:51:31