عالمی ثقافتی میلہ: آذربائیجانی فنکار نے مست قلندر کی دھن پیش کر کے پاکستانیوں کو حیران کردیا

Azerbaijan خبریں

عالمی ثقافتی میلہ: آذربائیجانی فنکار نے مست قلندر کی دھن پیش کر کے پاکستانیوں کو حیران کردیا
Literature Festival
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

آذربائیجان کے معروف موسیقار صاحب پاشازادے نے پاکستانی ثقافت اور مہمان نوازی کو بے حد سراہا ہے۔

آرٹس کونسل کراچی، جیو اور جنگ کے اشتراک سے عالمی ثقافتی میلے میں آذربائیجانی فنکار نے “مست قلندر” کی دھن پیش کرکے پاکستانیوں کو حیران کر دیا۔

صاحب پاشازادے نے کراچی آرٹس کونسل میں میوزک کنسرٹ کی تقریب میں اپنی پرفارمنس میں آذربائیجان کے روایتی میوزک 'میوغام' اور پاکستان کی مشہور قوالی 'مست قلندر' کی دھنیں پاکستانی ناظرین کے لیے پیش کیں تھیں۔ صاحب پاشازادے نے بتایا کہ انہوں نے پاکستانی اور آذربائیجان کی روایتی موسیقی کو ملا کر ایک مشترکہ پرفارمنس بھی پیش کی، جسے لوگوں نے بہت پسند کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Literature Festival

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے شادی کرلی، تصاویر وائرلادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے شادی کرلی، تصاویر وائرلبھارت کی اداکار جوڑی نے مداحوں اور شوبز شخصیات کو حیران کردیا
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی نے PTI کو 80 ممبر کے ساتھ سنی اتحاد کونسل میں شامل کردیاقومی اسمبلی نے PTI کو 80 ممبر کے ساتھ سنی اتحاد کونسل میں شامل کردیاقومی اسمبلی کی سیکرٹریٹ نے انتخابی ترمیم ایکٹ کے بنیاد پر پاکستان تحریک انصاف (PTI) کو ختم کر دیا اور تمام 80 ممبر کو سنی اتحاد کونسل (SIC) میں داخل کردیا۔
مزید پڑھ »

نامور ڈائریکٹر نے آڈیشن کیلئے مختصر لباس پہننے کا مطالبہ کیا، حرا خاننامور ڈائریکٹر نے آڈیشن کیلئے مختصر لباس پہننے کا مطالبہ کیا، حرا خاناداکارہ نے ڈائریکٹر کے مطالبات سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا
مزید پڑھ »

اسرائیل ایک سال میں فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرے، یو این جنرل اسمبلی میں قرارداد منظوراسرائیل ایک سال میں فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرے، یو این جنرل اسمبلی میں قرارداد منظورقرارداد عالمی عدالت انصاف کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر سرائیلی قبضے اور اسرائیلی بستیوں کو غیر قانونی قرار دینے کے فیصلے کے بعد پیش کی گئی۔
مزید پڑھ »

غزہ میں جاری مظالم کی صرف مذمت کافی نہیں بلکہ خونریزی کو روکنا ہوگا، وزیر اعظمغزہ میں جاری مظالم کی صرف مذمت کافی نہیں بلکہ خونریزی کو روکنا ہوگا، وزیر اعظمغزہ کے المناک سانحے نے انسانیت کو ہلا کر رکھ دیا، عالمی طاقتیں اس پر خاموش ہیں، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہارکے پی حکومت کا آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہارصوبائی کابینہ نے تحفظات وفاقی حکومت کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے، تحفظات پر وفاقی حکومت کی وضاحت وزیراعلیٰ کےپی کو پیش کی جائےگی: مشیر خزانہ کے پی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:38:42