عالمی اور ملکی سطح پر سونے کے نرخ بغیر کسی تبدیلی کے برقرار

پاکستان خبریں خبریں

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کے نرخ بغیر کسی تبدیلی کے برقرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی 3لاکھ 6ہزار روپے کی سطح پر رہی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم رہنے کے بعد ملکی سطح پر بھی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہیں۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2ہزار 910ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی 3لاکھ 6ہزار روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 3388روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2904روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔Mar 08, 2025 09:15 AMزراعت، ٹیکنالوجی اورانرجی سیکٹرکو ترجیح دی جائے، ماہرینبرآمدی ہدف 60 ارب ڈالر کے حصول کیلئے تمام مکنہ اقدامات کیے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صرف 3 دن میں 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی بالی ووڈ فلمصرف 3 دن میں 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی بالی ووڈ فلمعالمی سطح پر بھی یہ فلم 150 کروڑ روپے کا ہندسہ پار کرنے کے قریب ہے
مزید پڑھ »

پاکستانی بنا ویزا کے قطر کیسے جا سکتے ہیں؟پاکستانی بنا ویزا کے قطر کیسے جا سکتے ہیں؟بغیر ویزا قطر جانے کے لیے چند اہم باتیں جاننا ضروری ہیں جن پر عمل کرکے بغیر کسی پریشانی کے قطر جایا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »

بی جے پی کے حمایتی کی شرمناک حرکتیں، عالمی سطح پر بھارت کے ریپ کلچر کا انکشافبی جے پی کے حمایتی کی شرمناک حرکتیں، عالمی سطح پر بھارت کے ریپ کلچر کا انکشافعالمی سطح پر بھارتی معاشرتی زوال اور ریپ کلچر پر تشویش بڑھتی جا رہی ہے
مزید پڑھ »

نائب وزیراعظم کا اپنے یو اے ای ہم منصب سے رابطہ، غزہ کی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیالنائب وزیراعظم کا اپنے یو اے ای ہم منصب سے رابطہ، غزہ کی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیالمسئلہ فلسطین کے منصفانہ، جامع اور دیرپا حل کے حصول کے لیے قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق
مزید پڑھ »

ماہ صیام میں کھانے کا اہتمام کیسے کیا جائے؟ماہ صیام میں کھانے کا اہتمام کیسے کیا جائے؟توانائی کی سطح برقرار رکھنے کے لیے کھانے کی منصوبہ بندی ضروری ہے
مزید پڑھ »

تیل کی قیمتیں امن مذاکرات اور ٹریڈ جنگ کے خدشے کے پیش نظر گرتے رہیںتیل کی قیمتیں امن مذاکرات اور ٹریڈ جنگ کے خدشے کے پیش نظر گرتے رہیںبرینٹ تیل کی قیمت چوتھی مرتبہ ہر روز گرتے رہیں کیوں کہ یوکرائن میں روس اور یوکرین کے جنگ کے خاتمے کے امکانات اور عالمی ٹاریف جنگ کی تنگی کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 18:33:56