عامر خان نے میرا ہیئر اسٹائل کاپی کیا: عمیر رانا

پاکستان خبریں خبریں

عامر خان نے میرا ہیئر اسٹائل کاپی کیا: عمیر رانا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

عامر خان نے میرا ہیئر اسٹائل کاپی کیا: عمیر رانا تفصیلات جانئے: DailyJang

عمیر رانا نے کہا کہ بالی ووڈ اداکار عامر خان نے ان کے ہیئر اسٹائل کی نقل کی ہے اور ان کو یہ اچھا بھی لگا ہے ۔

عمیر رانا نے انسٹاگرام پر لایئو سیشن کے دوران بظاہر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے خیال میں عامر خان کو مجھے کال کرنی چاہیے کیونکہ اب تو انہوں نے میرا ہیئر اسٹائل بھی کاپی کر لیا ہے۔‘ انہوں نے کہا کہ ’ہیئر اسٹائل کی نقل پر میں ان کی تعریف کرتا ہوں اور میں انہیں ہمیشہ سے پسند کرتا آیا ہوں۔‘ اداکار کی جانب سے کئے گئے دعویٰ کے مطابق ہیئر اسٹائل میں عمیر اور عامر خان کے بالوں کی ’گرے‘ رنگت تو مشابہہ ہے تاہم اسٹائل قدرے مختلف ہی ہے۔

عمیر رانا نے ڈرامہ سیریل ’پیار کے صدقے‘ میں سرور کا کردار ادا کیا تھا، ڈرامے میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بالی ووڈ سٹار عامر خان نے میرا ہیئر سٹائل کاپی کرلیا‘ پاکستانی اداکار کا دعویٰ’بالی ووڈ سٹار عامر خان نے میرا ہیئر سٹائل کاپی کرلیا‘ پاکستانی اداکار کا دعویٰکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ والے پاکستانی گانے اور ان کی دھنیں تو چوری کرتے ہی تھے اور یہ بات ہر کوئی جانتا ہے لیکن اب پاکستانی اداکار عمیر رانا نے بالی ووڈ
مزید پڑھ »

6 برس میں کیا سے کیا ہو گیا6 برس میں کیا سے کیا ہو گیادستور میں محدود و مجبور سی جمہوریت کی اجازت دینے کے باوجود ایوب خانی آمریت عروج پر تھی۔ حکومت نے 1963ء میں جماعت اسلامی کو لاہور میں بغیر لائوڈ سپیکر جلسہ کرنے کی اجازت دی پڑھیئےڈاکٹر حسین احمد پراچہ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

صدرمملکت اپنے خطاب کے دوران اعداد و شمار کی غلطی کر گئے لیکن پھر عمران خان نے کیا کیا؟ دلچسپ خبرآگئیصدرمملکت اپنے خطاب کے دوران اعداد و شمار کی غلطی کر گئے لیکن پھر عمران خان نے کیا کیا؟ دلچسپ خبرآگئیصدرمملکت اپنے خطاب کے دوران اعداد و شمار کی غلطی کر گئے لیکن پھر عمران خان نے کیا کیا؟ دلچسپ خبرآگئی ArifAlvi ArifAlvi PresidentOfPakistan
مزید پڑھ »

وزیرخارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا پختہ عزم ظاہر کیاوزیرخارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا پختہ عزم ظاہر کیاوزیرخارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا پختہ عزم ظاہر کیا Read News SMQureshiPTI MoIB_Official ForeignOfficePk Pakistan
مزید پڑھ »

نوازشریف نے توشہ خان ریفرنس میں مفرور قراردینے کیخلاف درخواست واپس لے لینوازشریف نے توشہ خان ریفرنس میں مفرور قراردینے کیخلاف درخواست واپس لے لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے توشہ خان ریفرنس میں مفرور قراردینے کیخلاف درخواست واپس لے لی ۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی سال کے نئے کیلنڈرکی منظوری دے دیوزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی سال کے نئے کیلنڈرکی منظوری دے دیاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی سال کے نئے کیلنڈرکی منظوری دے دی اور کہا حکومت کا نیا پارلیمانی سال ملکی ترقی اور خوشحالی کا سال ہو گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:14:22