عامر نے بابراعظم کے بعد ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے حق میں آواز بلند کردی

پاکستان خبریں خبریں

عامر نے بابراعظم کے بعد ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے حق میں آواز بلند کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

کہ آپ نے وننگ کپتان کا مذاق اڑایا، انٹرویو لیتے ہوئے خیال کرنا چاہیے تھا

قومی ٹیم کے کرکٹر محمد عامر نے بابراعظم کے بعد ٹیسٹ میچ کے کپتان شان مسعود کے حق میں آواز بلند کردی۔

محمد عامر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وننگ کپتان کا انٹرویو مثبت انداز میں کرنا چاہیے تھا کہ آپ کا اگلا پلان کیا ہوگا۔ انہوں نے کہا ، ٹیم کا جہاں کریڈٹ بنتا ہے وہاں دو کیڑے کیوں نکال رہے ہو۔کرکٹر محمد عامر نے یہ بھی کہا کہ کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ تعریف کی مستحق ہے، وہ تو ضرور کرنی چاہیے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے اپنے اسپنرز کی بہترین بولنگ کی بدولت انگلینڈ کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیتی۔ انگلینڈ کے خلاف اس اہم جیت کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کپتان شان مسعود سے غیر سنجیدہ گفتگو کی۔Oct 26, 2024ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر، فخر کے بعد سابق کرکٹر نے بھی بابراعظم کے حق میں آواز اٹھادیعامر، فخر کے بعد سابق کرکٹر نے بھی بابراعظم کے حق میں آواز اٹھادیشاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو ٹیم سے الگ کرنے کا فیصلہ درست تھا، اقبال قاسم
مزید پڑھ »

کسی کو نہیں ڈرا،ا اللہ نے لُک ہی ایسی دی اگر ہنسوں بھی تو لوگ ڈر جاتے ہیں: ساجد خانکسی کو نہیں ڈرا،ا اللہ نے لُک ہی ایسی دی اگر ہنسوں بھی تو لوگ ڈر جاتے ہیں: ساجد خانپاکستان کے عوام کو اس جیت کی ضرورت تھی، کپتان شان مسعود نے کہا تھا کہ ٹاس ہار کر بھی میچ جیتنے کی خوشی کچھ اور ہوگی: ٹیسٹ کرکٹر
مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان اور عبد اللہ کی ففٹیزملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان اور عبد اللہ کی ففٹیز8 کے مجموعے پر صائم ایوب کی وکٹ گرنے کے بعد عبد اللہ شفیق اور شان مسعود نے ذمہ دارانہ انداز میں بیٹنگ کی
مزید پڑھ »

بابراعظم کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیںبابراعظم کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیںہیڈکوچ گیری کرسٹن بابراعظم کی ٹی20 فارمیٹ میں کپتانی کے حق میں نہیں تھے، ذرائع
مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ: پاکستان کی 4 وکٹ کے نقصان پر بیٹنگ جاری، سعود اور نسیم شاہ کریز پر موجودملتان ٹیسٹ: پاکستان کی 4 وکٹ کے نقصان پر بیٹنگ جاری، سعود اور نسیم شاہ کریز پر موجودمیچ کے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے شان مسعود اور عبداللہ شفیق کی شاندار سنچریوں کی بدولت 4 وکٹ کے نقصان پر 328 رنز بنالیے تھے۔
مزید پڑھ »

گجنی 2 کی ہندی اور تامل میں شوٹنگ ایک ساتھ ہوگیگجنی 2 کی ہندی اور تامل میں شوٹنگ ایک ساتھ ہوگیعامر خان اور سوریہ دونوں ہی فلم کے ری میک کے طور پر کرنے کے حق میں نہیں ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:09:27