عبدالعلیم خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

عبدالعلیم خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

عبدالعلیم خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ مکمل تفصیل جانیے:

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق عبدالعلیم خان پیر کی شام پانچ بجے حلف اٹھائیں گے۔ گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوگی۔ خیال رہے کہ اسلام آباد میں معاملات سلجھانے کے بعد عبدالعلیم خان نے آج وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی تھی۔

عبدالعلیم خان نے عثمان بزدار سے ملاقات میں ان کے تحفظات کو دور کیا تھا۔ عبدالعلیم خان وزیراعلی پنجاب سے ملاقات سے پہلے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کر چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عبدالعلیم خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہعبدالعلیم خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

عبد العلیم خان کو دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ -عبد العلیم خان کو دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ -لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما عبدالعلیم خان کو دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عبدالعلیم خان کل صوبائی وزیرکی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق …
مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف جنگ کے دوران ڈیرہ غازی خان سے اچھی خبرآگئی، وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلان کردیاکورونا کیخلاف جنگ کے دوران ڈیرہ غازی خان سے اچھی خبرآگئی، وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلان کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کیخلاف جنگ کے دوران ڈیرہ غازی سے اچھی خبرآگئی اور قرنطینہ سے کورونا وائرس کے 175 مریض مکمل صحتیابی کے بعد گھر روانہ ہوگئے
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد، گھروں میں رہنے کی اپیلوزیراعظم عمران خان کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد، گھروں میں رہنے کی اپیلوزیراعظم عمران خان کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد، گھروں میں رہنے کی اپیل Islamabad PMImranKhan Felicitates Christian Community Easter COVID19Pandemic ImranKhanPTI COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME StayHomeStaySafe Pakistan
مزید پڑھ »

عبد العلیم خان کو ایک بار پھر کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ | Abb Takk Newsعبد العلیم خان کو ایک بار پھر کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 07:41:23