FederalCabinet AleemKhan
لاہور:پنجاب حکومت نے سابق سینئر وزیر عبد العلیم خان کو ایک بار پھر کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عبد العلیم خان سینئر صوبائی وزیر اور وزیر بلدیات کا حلف اٹھائیں گے،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور علیم خان سے حلف لیں گے۔ یاد رہے کہ چھ فروری دو ہزار انیس کو نیب کی جانب سے علیم خان کو آف شور کمپنیاں اورآمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا حراست میں لیے جانے کے فوری بعد علیم خان وزارت سے مستعفی ہوگئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عبد العلیم خان کو دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ -لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما عبدالعلیم خان کو دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عبدالعلیم خان کل صوبائی وزیرکی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق …
مزید پڑھ »

عبدالعلیم خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ایک اور یوٹرن، چارج واپس لینے کے بعد شہریار آفریدی کو دوبارہ ذمہ داری سونپ دیاسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر یوٹرن لیتے ہوئے دو روز بعد ہی شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان واپس دے دیا۔شہریارآفریدی وزیر
مزید پڑھ »
محکمہ داخلہ پنجاب کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »