وزیراعظم کا ایک اور یوٹرن، چارج واپس لینے کے بعد شہریار آفریدی کو دوبارہ ذمہ داری سونپ دی

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا ایک اور یوٹرن، چارج واپس لینے کے بعد شہریار آفریدی کو دوبارہ ذمہ داری سونپ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر یوٹرن لیتے ہوئے دو روز بعد ہی شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان واپس دے دیا۔شہریارآفریدی وزیر

مملکت برائے سیفران ہیں جن سے وزیر اعظم عمران خان نے 8 اپریل کو نارکوٹکس کنٹرول کا اضافی قلمدان واپس لے لیا تھا۔تاہم اب وزیراعظم نے دو روز بعد ہی شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کنٹرول کا اضافی قلمدان واپس دے دیا ہے۔کابینہ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہریار آفریدی ایک بار پھر بطور وزیر مملکت نارکوٹکس کنٹرول خدمات انجام دیں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں آٹا اور چینی بحران کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد وزیراعظم نے ایکشن لیتے ہوئے جہانگیر ترین سے زراعت کے شعبے میں بہتری کا عہدہ واپس لے لیا تھا جب کہ خسرو بختیار کی اور حماد اظہر کی وزارتیں تبدیل اور رزاق داو¿د سے 2 عہدے لے لیے تھے۔وفاقی وزیر حماد اظہر کو وزارت صنعت کا قلمدان دیا گیا تھا جب کہ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور سینیٹر اعظم سواتی کو نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان دیا گیا تھا۔اعظم سواتی کو انسداد منشیات کا قلمدان دینے کے لیے شہریار آفریدی سے نارکوٹکس کنٹرول کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا عوام سے ایک اور وعدہ پورا، احساس کفالت پروگرام کا آغازحکومت کا عوام سے ایک اور وعدہ پورا، احساس کفالت پروگرام کا آغاز
مزید پڑھ »

حکومت کا عوام سے ایک اور وعدہ پورا، احساس کفالت پروگرام کا آغازحکومت کا عوام سے ایک اور وعدہ پورا، احساس کفالت پروگرام کا آغاز
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کورونا بڑھنے کا انتباہ تو لاک ڈاؤن میں نرمی کیسے ؟وزیراعظم کا کورونا بڑھنے کا انتباہ تو لاک ڈاؤن میں نرمی کیسے ؟
مزید پڑھ »

عمراکمل کا کرپشن کی پیشکش کا اعتراف،3سال کی پابندی کا امکانعمراکمل کا کرپشن کی پیشکش کا اعتراف،3سال کی پابندی کا امکان
مزید پڑھ »

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے فلائٹس میں مزید ملکوں کا اضافہبیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے فلائٹس میں مزید ملکوں کا اضافہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 13:00:49