مزید پڑھئے:
خصوصی عدالت کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا وہ اپنے وکلا سے صلاح، مشورے کے بعد سنگین غداری کیس سے متعلق عدالت کی جانب سے دیئے گئے فیصلے پر ردِعمل دیں گے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر چند دن قبل دبئی میں اسپتال سے گھر منتقل ہوئے ہیں ان کی طبیعت اب بھی ناساز ہے۔
علاوہ ازیں آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما ملک مبشر نے کہا فیصلہ سنانے کیلیے قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے، فیصلہ یک طرفہ ہے، پارٹی کو انتہائی افسوس ہے۔ مشرف دبئی میں بیان ریکارڈ کرانے کیلئے تیار تھے، عدالت نے بیان اور جرح کئے بغیر فیصلہ سنایا ہے۔ وکلا سے مشورے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے اور فیصلہ چیلنج کیا جائیگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت لیگل ٹیم کے ساتھ مشرف غداری کیس کے فیصلے کو دیکھے گی:فردوس عاشق اعوانحکومت لیگل ٹیم کے ساتھ مشرف غداری کیس کے فیصلے کو دیکھے گی:فردوس عاشق اعوان Pakistan PervaizMusharraf SpecialCourtVerdict pid_gov P_Musharraf Dr_FirdousPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »
حکومت لیگل ٹیم کے ساتھ مشرف غداری کیس کے فیصلے کو دیکھے گی۔فردوس عاشق اعوانحکومت لیگل ٹیم کےساتھ مشرف غداری کیس کے فیصلےکودیکھے گی۔ فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan MusharrafVerdict MusharrafDeathPenalty PTIGovernment Musharraf HighTreasonCase Dr_FirdousPTI P_Musharraf PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
فرانس میں پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاج میں شدت آگئیفرانس میں پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاج میں شدت آگئی ،مختلف شہروں میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹرینوں اور میٹرو سروس کا پیپہ مکمل طور پر جام ہو گیا ہے
مزید پڑھ »
تھرپارکر میں سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں بینرزتھرپارکر میں سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں بینرز SamaaTV
مزید پڑھ »
ایئر فریشنر کے استعمال کے بعد سگریٹ سے کار میں دھماکہانگلینڈ کے شہر ویسٹ یارک شائر میں ایک کار میں اس وقت دھماکہ ہوا جب ڈرائیور نے ایئر فریشنر کے بعد گاڑی میں سگریٹ جلائی۔
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں بھارت کے ‘مسلم مخالف’ قانون کے خلاف قرار داد منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »