عدالت نے نیاناظم آباد کی اراضی پرکارروائی سے روک دیا

پاکستان خبریں خبریں

عدالت نے نیاناظم آباد کی اراضی پرکارروائی سے روک دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

سندھ ہائی کورٹ نے نیا ناظم آباد ہاؤسنگ اسکیم کےخلاف انکوائری سے متعلق عارف حبیب گروپ کی درخواست پر حکم امتناع جاری کر دیا۔ SamaaTV

Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 52 mins agoسندھ ہائی کورٹ نے نیا ناظم آباد ہاؤسنگ اسکیم کےخلاف انکوائری سے متعلق عارف حبیب گروپ کی درخواست پر حکم امتناع جاری کر دیا۔

اس سے قبل نیا ناظم آباد ہاؤسنگ اسکیم کےخلاف انکوائری کےلیے ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے ایک خط جاری کیا تھا جس میں لکھا ہے کہ پابندی کے باوجود 128 ایکڑ زمین الاٹ کی گئی۔خط کے متن کے مطابق ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے چیئرمین اینٹی کرپشن، ڈی جی ایس بی سی اے، بورڈ آف ریونیو اور 5 بینکوں کو سفارش کی ہے۔ خط میں لکھا ہے کہ عارف حبیب نے میگا ہاؤسنگ اسکیم شروع کرنے کےلیے قوانین کی خلاف ورزی کی اور 2016 میں جعلی ریسٹروریشن آرڈر کے تحت زمین کی لیز بحال کرائی۔

ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے خط میں ہدایت دی ہے کہ نیا ناظم آباد ہاؤسنگ اسکیم کے 5 بینک اکاونٹ فوری طور پر بند کیے جائیں جبکہ سیکرٹری لینڈ یوٹیلائزیشن، نیا ناظم آباد ہاؤسنگ اسکیم کے لیز آرڈر اور فیس کے چلان کی تصدیق کرائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتساب عدالت نے نوازشریف کی درخواست منظور کر لی ،تازہ میڈیکل رپورٹس جمع کروا دی گئیںاحتساب عدالت نے نوازشریف کی درخواست منظور کر لی ،تازہ میڈیکل رپورٹس جمع کروا دی گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی چوہدری شوگر ملز
مزید پڑھ »

دانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی سنا دیدانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی سنا دیکراچی(ویب ڈیسک) دانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ عائزہ
مزید پڑھ »

ایل این جی کیس: نیب نے شاہد خاقان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کر دیایل این جی کیس: نیب نے شاہد خاقان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کر دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 17:25:25