عدالت نے دعا بھٹو کی حلیم عادل شیخ سے خلع کی درخواست منظور کرلی

پاکستان خبریں خبریں

عدالت نے دعا بھٹو کی حلیم عادل شیخ سے خلع کی درخواست منظور کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

سول جج نے بچے کے اخراجات کی مد میں حلیم عادل شیخ کو24 ہزار روپے ماہانہ دینےکا حکم بھی دے دیا۔

سول جج نے بچے کے اخراجات کی مد میں حلیم عادل شیخ کو24 ہزار روپے ماہانہ دینےکا حکم بھی دے دیا— فوٹو: فائلعدالت کی جانب سے کہا گیا کہ فریقین کے درمیان مصالحت کی کوششیں ناکام ہوئیں۔بچے کے اخراجات سے متعلق کیس کی مزید سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔

خیال رہے کہ حلیم عادل شیخ نے 2018 میں دعا بھٹو سے دوسری شادی کی تھی، دعا بھٹو نے 2022 میں حلیم عادل سے خلع کی درخواست دائر کی تھی۔ دعا بھٹو کی جانب سے جمع کرائے گئے خلع کے دعوے میں کہا گیا تھا کہ 2018 میں حلیم عادل شیخ سے شادی ہوئی تھی، پانچ لاکھ روپے حق مہر مقرر کیا گیا تھا جو تاحال ادا نہیں کیا گیا۔

خلع کے دعوے میں دعا بھٹو نے کہا کہ 10 ستمبر 2019 کو ہمارا بیٹا کامل حلیم پیدا ہوا، حلیم عادل شیخ کی پہلی شادی کے بارے میں بعد میں معلوم ہوا، حلیم عادل شیخ کی پہلی بیوی اور بچے میری زندگی میں مداخلت کرتے ہیں۔بیٹے کامل کو پاکستان اور ملک سے باہر کہیں بھی لے جانے کی اجازت مجھے دی جائے: دعا بھٹوحلیم عادل شیخ کی پہلی شادی کے بارے میں بعد میں معلوم ہوا، حلیم عادل شیخ نے میری زندگی تباہ کردی ہے: دعا بھٹوپی آئی اے کی نجکاری، کمپنیوں کا ملازمین کو 3 سال تک نہ نکالنے کی شرط میں نرمی کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرائم پیشہ غائب ہوتے ہیں اور مِسنگ پرسن کی درخواستیں آجاتی ہیں، عدالت درخواست گزاروں پر برہمجرائم پیشہ غائب ہوتے ہیں اور مِسنگ پرسن کی درخواستیں آجاتی ہیں، عدالت درخواست گزاروں پر برہمعدالت نے پولیس مقابلے میں مارےگئے شہری کے اہلخانہ کی معاوضے سے متعلق درخواست مستردکردی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیاپی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیاتحریک انصاف کی جانب سے عزیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ الیکشن کمیشن کی وضاحت کی درخواست مسترد کی جائے۔
مزید پڑھ »

حماس کا وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے مصر پہنچ گیا، اسرائیلی حکام سے ملنے سے انکارحماس کا وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے مصر پہنچ گیا، اسرائیلی حکام سے ملنے سے انکاربین الاقوامی جرائم کی عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کی درخواست پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا
مزید پڑھ »

کارساز حادثہ کیس: منشیات کیس میں ملزمہ کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنجکارساز حادثہ کیس: منشیات کیس میں ملزمہ کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنجملزمہ کے وکیل نے انسداد منشیات کیس میں ضمانت کی درخواست جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دائر کی تھی
مزید پڑھ »

بینک صارفین کو 5 لاکھ روپے فی اکاؤنٹ تک تحفظ فراہم کیا جائے گا: بل منظوربینک صارفین کو 5 لاکھ روپے فی اکاؤنٹ تک تحفظ فراہم کیا جائے گا: بل منظورعارضی بند بینک اکاؤنٹس میں موجود رقوم کیلئے آنے والوں کےعارضی بند اکاؤنٹس کی مستقل بندش کیلئے مدت 10 سال سے بڑھا کر 15 سال کرنے کی تجویز بھی منظور کرلی گئی
مزید پڑھ »

فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام پر انفالو کردیافیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام پر انفالو کردیافیروز خان نے زینب دعا سے 2 جون 2024 کو دوسری شادی کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 21:54:53