عدالت کی نواز شریف کو 4 ہفتے کےلیے بیرون ملک جانے دینے کی تجویز تفصيلات جانئے: DailyJang
لاہور ہائی کورٹ نے اپنے نئے ڈرافٹ میں نواز شریف کو بیرون ملک علاج کےلیے 4 ہفتے کا وقت دینے کی تجویز دی ہے۔
شہباز شریف اور وفاق کے وکلاء دوبارہ کمرہ عدالت میں پہنچے تو عدالتی عملے نے عدالت کا تجویز کردہ ڈرافٹ وفاق اور شہباز شریف کے وکلاء کو دے دیا ہے۔ فریقین کے وکلاء ڈرافٹ کا جائزہ لے رہے ہیں، مجوزہ ڈرافٹ کے متن کے مطابق عدالت نے نئےبیان حلفی میں نواز شریف کو بیرون ملک علاج کیلئے4 ہفتے کا وقت دیا ہے۔ ڈرافٹ کے مطابق نواز شریف کی صحت بہتر نہیں ہوتی تو اس مدت میں توسیع ہوسکتی ہے، حکومتی نمائندہ سفارتخانے کے ذریعے نواز شریف سے رابطہ کرسکے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین سینیٹ کی نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک بھجوانے کی ہدایتچیئرمین سینیٹ نے ہدایت کردی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
عدلیہ نے نواز شریف کی صحت کی سنگینی کو سمجھا ہے، احسن اقبالعدلیہ نے نواز شریف کی صحت کی سنگینی کو سمجھا ہے، احسن اقبال ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
ڈاکٹر طاہر شمسی کی نواز شریف کو امریکہ میں علاج کی تجویزسابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبعیت نہ سنبھل سکی ڈاکٹر شمسی نے نواز شریف کو لندن کے بجائے امریکہ میں علاج کروانے کی تجویز دی ہے۔ شریف فیملی ذرائع کے مطابق شریف خاندان کی لندن
مزید پڑھ »
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوینواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے:فوادچوہدریفواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے، ہسپتال میں نواز
مزید پڑھ »
نواز شریف کی درخواست قابل سماعت قرار ، وفاق کی درخواست مستردنواز شریف کی درخواست قابل سماعت قرار ، وفاق کی درخواست مسترد ECL NawazSharif LahoreHighCourt pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln CMShehbaz MaryamNSharif
مزید پڑھ »