عدلیہ میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہورہا ہے،نوٹسز بذریعہ میل بھیجیں گے: جسٹس عامر فاروق

Artificial Intelligence خبریں

عدلیہ میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہورہا ہے،نوٹسز بذریعہ میل بھیجیں گے: جسٹس عامر فاروق
Islamabad High CourtJustice Amir Farooq
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

انفارمیشن مشین کی رونمائی بھی کردی ہے، انفارمیشن مشین سے سائلین کو کیس کہ تفصیلات معلوم ہو جائیں گی: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

/ اسکرین گریب

اسلام آباد ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ عدلیہ میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہورہا ہے، عدلیہ میں مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم بھی آن لائن دستیاب ہے، نوٹس ٹریکنگ سسٹم کو بھی جلد عدلیہ میں لارہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Islamabad High Court Justice Amir Farooq

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کا سب کچھ یہاں ہے واپس کیوں نہیں آئیں گے؟ جسٹس عامر فاروقفواد چوہدری کا سب کچھ یہاں ہے واپس کیوں نہیں آئیں گے؟ جسٹس عامر فاروقحکومت نے بھی تھوک کے حساب سے نام سفری پابندی کی لسٹوں میں ڈال دیے ہیں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی چہلم کے بعد اسلام آباد میں جلسہ کرسکتی ہے، ڈی سی اسلام آبادپی ٹی آئی چہلم کے بعد اسلام آباد میں جلسہ کرسکتی ہے، ڈی سی اسلام آبادچہلم کے بعد آپ کہیں گے کہ سیلاب آ گیا سردی ہو گئی، چیف جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھ »

احتجاج کرنے پر بندے کون اٹھا لیتا ہے؟چیف جسٹس عامر فاروق کا آئی جی اسلام ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رفاقت تنولی بازیابی کیس میں چیف جسٹس عامر فاروق نے آئی جی اسلام آباد پولیس سے استفسار کیا کہ میں نے آپ کو پوچھنے کیلئے بلایا  تھا کہ احتجاج کرنے پر بندے کون اٹھا لیتا ہے؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئی جی نے کہا کہ پولیس نے ایک گھنٹے سے زیادہ وقت تک مظاہرین سے مذاکرات کئے،مظاہرین کیخلاف تمام ذیلی دفعات...
مزید پڑھ »

عدلیہ کے حوالے سے الیکشن منسوخ ہونے کی باتیں سننے کومل رہی ہیں،خواجہ آصفعدلیہ کے حوالے سے الیکشن منسوخ ہونے کی باتیں سننے کومل رہی ہیں،خواجہ آصفتمام اداروں میں سیاست سرایت کر گئی ہے اور عدلیہ اس میں سرفہرست ہے، وزیر دفاع
مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل: جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وزارت داخلہ و قانون کے حکام عدالت طلبارشد شریف قتل: جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وزارت داخلہ و قانون کے حکام عدالت طلبآپ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کی کوشش کر رہے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق کا آئی جی اسلام آباد کے وکیل سے مکالمہ
مزید پڑھ »

کبھی غصے میں فیصلہ نہیں دیا، غصے میں دیا گیا فیصلہ صحیح فیصلہ نہیں ہوتا، جسٹس عامر فاروقکبھی غصے میں فیصلہ نہیں دیا، غصے میں دیا گیا فیصلہ صحیح فیصلہ نہیں ہوتا، جسٹس عامر فاروقہم فیصلہ لکھتے ہوئے نہیں سوچتے کہ روسٹرم پر کن جملوں کا تبادلہ ہوا، جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 10:07:22