عراق کی فضا میں تیز اور چمکدار روشنی کا معمہ محکمہ موسمیات نے حل کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

عراق کی فضا میں تیز اور چمکدار روشنی کا معمہ محکمہ موسمیات نے حل کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

شام میں بھی متعدد سوشل میڈیا صارفین نے آسمان میں ایک تیز روشن روشنی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں

عراق کی فضا میں تیز اور چمکدار روشنی کا معمہ محکمہ موسمیات نے حل کر دیاعراق کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز آسمان پر تیز اور چمکدار جو روشنی دیکھی گئی وہ دراصل ایک شہاب ٓثاقب کی تھی جو زمین پر گرا تھا۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز عراق کے آسمان پر شہریوں نے تیز روشنی دیکھی تھی، جس کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔عراقی محکمہ موسمیات نے ہفتے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جمعے کے روز عراق کے آسمان میں دیکھی جانے والی روشنی فضا میں جلنے والے شہاب ثاقب کا نتیجہ تھی۔ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ روشنی فضا میں ایک شہاب ثاقب کے جلنے کے نتیجے میں پیدا ہوئی اور اس شہاب ثاقب کے جلنے کی وجہ سے کوئی زلزلہ نہیں آئے گا۔

اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں سے پیدا ہونے والے خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ زلزلوں اور شہاب ثاقب کے جلنے کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیپ ڈپریشن کراچی سے 200 کلو میٹر دورڈیپ ڈپریشن کراچی سے 200 کلو میٹر دورشہر میں آج بھی بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

مون سون سسٹم کا رخ تبدیل، کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان ختممون سون سسٹم کا رخ تبدیل، کراچی میں موسلادھار بارش کا امکان ختمسسٹم کے تحت کراچی میں ہلکی اور کہیں درمیانی شدت کی بارش ہوسکتی ہے : محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

طلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفیطلبہ کا گھیراؤ، حسینہ کے حامی سمجھے جانے والے سپریم کورٹ کے مزید 5 جج مستعفیطلبہ نے قائم مقام چیف جسٹس کو حسینہ واجد کی حکومت میں جابرانہ اقدامات میں برابر کا شریک قرار دیا اور ان کو ہٹانے کا الٹی میٹم دے دیا
مزید پڑھ »

طلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہطلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا
مزید پڑھ »

سمندری طوفان کے دوران کونسی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں؟سمندری طوفان کے دوران کونسی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں؟محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کی صورت میں زیادہ بارشوں کا خدشہ ظاہر کردیا
مزید پڑھ »

طلاق کی افواہیں! ابھیشیک بچن نے اپنی شادی کی انگوٹھی اُتار دیطلاق کی افواہیں! ابھیشیک بچن نے اپنی شادی کی انگوٹھی اُتار دیاداکار کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:38:53