مزید پڑھئے:
ابو ظہبی / اسلام آباد:
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے ویزے کی میعاد میں توسیع اور ملازمتوں سے برطرف پاکستانیوں کو مکمل تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر ہے کہ حکومت نے سفارتی اور وزارتی رابطے تیز کر دئیے، اس حوالے سے زلفی بخاری اور یو اے ای کی وزیر برائے ہیومن ریسورس کے درمیان رابطہ ہوا اور دونوں وزراء کے درمیان رابطے میں اہم فیصلے کیے گئے۔
معاونِ خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے بتایا ہے کہ عرب امارات حکومت پاکستانی ملازمین کا تحفظ خود کرے گی اور یو اے ای نے پاکستانیوں کے ویزے کی میعاد میں توسیع کا اعلان کیا ہے جب کہ ملازمتوں سے برطرف پاکستانیوں کو مکمل تنخواہیں دی جائیں گی۔ زلفی بخاری کے مطابق یو اے ای کمپنیاں پاکستانی ملازمین کو ائیر ٹکٹ کا خرچ دیں گی، جو پاکستانی یو اے ای میں رکنا چاہیں انہیں قانونی تحفظ دیا جائے گا، پاکستانی ملازمین کو ترجیحی بنیاد پر ورچوئل روزگار فراہم کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو رواں ہفتے وطن واپس لانے کا فیصلہحکومت کا افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو رواں ہفتے وطن واپس لانے کا فیصلہ Islamabad Govt Decides Bring Back Pakistanis Stranded Afghanistan MoIB_Official ForeignOfficePk moiafghanistan ARG_AFG pid_gov Pakistan PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
حکومت کا افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کا فیصلہحکومت کا افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کا فیصلہ SamaaTV
مزید پڑھ »
حکومتی کوششیں کامیاب، یو اے ای کا پاکستانیوں کے ویزوں میں توسیع کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق جو پاکستانی متحدہ عرب امارات میں رکنا چاہیں گے انہیں قانونی تحفظ اور ترجیحی بنیاد پر ورچوئل روزگار فراہم کیا جائیگا۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا اضافہ، 6 افراد جاں بحقریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے مملکت میں مزید 493 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس سے مملکت بھر میں کورونا
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنے کا اعلان انتہائی خطرناک ہے:بل گیٹسٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنے کا اعلان انتہائی خطرناک ہے:بل گیٹس Read News CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak CoronaVirusInAmerica WorldHealthOrganization BillGates POTUS WHO BillGates
مزید پڑھ »