عرب امارات میں حج اور عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

عرب امارات میں حج اور عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

عرب امارات میں حج اور عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان arynewsurdu UAE

اردو نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں سرکاری افرادی قوت کے وفاقی ادارے نے ملک میں رواں سال عید الاضحیٰ اور وقوف عرفہ کی تعطیلات سے متعلق ہدایات جاری کردیں۔

وفاقی ادارے کا کہنا ہے کہ وقوف عرفہ اورعید الاضحیٰ کی تعطیلات 9 ذی الحج سے شروع ہوں گی اور 12 ذی الحج تک جاری رہیں گی۔وفاقی ادارے نے ملک کی قیادت، حکومت، عوام اور مقیم غیر ملکیوں، عربوں اور امت مسلمہ کو عید الاضحیٰ اور وقوف عرفہ کی مبارکباد بھی دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حج قرعہ اندازی میں 4 مراکشی بہنوں کا نام آ گیاحج قرعہ اندازی میں 4 مراکشی بہنوں کا نام آ گیاحج قرعہ اندازی میں نام آنے کے بعد طویل انتظار ختم ہوا اور 4 مراکشی بہنوں کو بھی حج ادا کرنے کا موقع مل گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

فیصلے اور حکمت کا فرق - ایکسپریس اردوفیصلے اور حکمت کا فرق - ایکسپریس اردوسیاسی ومعاشی صورتحال میں چین روس اور سعودی عرب کے پڑوسی اتحاد میں پاکستان کی جانب سے جاناایک مثبت اورروشن خیال فکر ہے
مزید پڑھ »

حج کی تیاری کے سلسلے میں غلافِ کعبہ کو اونچا کردیا گیاحج کی تیاری کے سلسلے میں غلافِ کعبہ کو اونچا کردیا گیاحج انتظامات کے سلسلے میں غلافِ کعبہ کے زیریں حصے کو تقریباً 3 میٹر اونچا کر دیا گیا DailyJang
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کے پیدا کردہ سیاسی عدم استحکام سے معیشت کونقصان پہنچا: وزیراعظمچیئرمین پی ٹی آئی کے پیدا کردہ سیاسی عدم استحکام سے معیشت کونقصان پہنچا: وزیراعظمسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سیلاب کے بعد ریلیف اور بحالی، گلوبل سپلائی چین میں رکاوٹوں اور جیواسٹریٹجک تبدیلیوں سے
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کے پیدا کردہ سیاسی عدم استحکام سے معیشت کونقصان پہنچا: وزیراعظمچیئرمین پی ٹی آئی کے پیدا کردہ سیاسی عدم استحکام سے معیشت کونقصان پہنچا: وزیراعظمچیئرمین پی ٹی آئی کے پیدا کردہ سیاسی عدم استحکام سے معیشت کونقصان پہنچا: وزیراعظم مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan PMLN PMLNGovernment PMShehbazSharif Pakistan Tweet CMShehbaz pmln_org
مزید پڑھ »

حمائمہ ملک کا ذاتی زندگی کے مختلف گوشوں سے پردہ اٹھانے کا فیصلہحمائمہ ملک کا ذاتی زندگی کے مختلف گوشوں سے پردہ اٹھانے کا فیصلہپاکستانی ڈراموں اور پھر بالی ووڈ اور 2022 میں پاکستان کی کامیاب ترین فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوانے والی اداکارہ حمائمہ ملک اب کچھ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 15:26:00