عزيربلوچ کولياری ميں سياسی پشت پناہی حاصل تھی،فاروق ستار SamaaTV
Posted: Jul 10, 2020 | Last Updated: 50 mins agoفاروق ستار نے کہا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ عزير بلوچ کو لياری ميں سياسی پشت پناہی حاصل تھی۔
سماء سے بات کرتے ہوئے جمعرات کی رات فاروق ستار نے کہا کہ سندھ میں پيپلزپارٹی کی حکومت تھی مگر وہ امن قائم کرنے ميں جان بوجھ کر ناکام رہی اورکراچی میں لسانی فسادات کرائے گئے۔انھوں نے مطالبہ کیا کہ پیپلزپارٹی کے سابق رہنماء ذوالفقارمرزا کو بھی بتانا چاہيے کہ انہيں کون آرڈر ديتا تھا؟۔اس کےعلاوہ ، جمعرات کو سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں بات کرتے ہوئےرینجرز کے سابق سیکٹر کمانڈر باسط شجاع کا کہنا تھا کہ عزیربلوچ کوکچھ سیاسی لوگ تحفظ دے رہے تھے،تمام جرائم پيشہ افراد کسی نہ کسی سياسی جماعت سے...
انھوں نے بتایا کہ عزیربلوچ نے تسلیم کیا کہ وہ افسران کےتبادلےکراتاتھا۔ باسط شجاع کا کہنا تھا کہ گینگسٹرمارے گئے تو قادرپٹیل نےلاشیں رکھ کرسڑک بلاک کردی تھی جبکہ نیٹو کا اسلحہ بھی لیاری میں لایا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جرائم پيشہ افرادکسی نہ کسی سياسی جماعت سےمنسلک ہوتےہيں،بريگيڈيئرريٹائرڈباسط شجاعجرائم پيشہ افرادکسی نہ کسی سياسی جماعت سےمنسلک ہوتےہيں،بريگيڈيئرريٹائرڈباسط شجاع SamaaTV
مزید پڑھ »
کےاليکٹرک کےسسٹم ميں گنجائش ہوتی تونيشنل گرڈسےبجلی ديتے،عمرایوبکےاليکٹرک کےسسٹم ميں گنجائش ہوتی تونيشنل گرڈسےبجلی ديتے،عمرایوب SamaaTV
مزید پڑھ »
’وزیراعظم کے قریبی ساتھی وزارت عظمیٰ کے خواہشمندہیں‘’وزیراعظم کے قریبی ساتھی وزارت عظمیٰ کے خواہشمندہیں‘ SamaaTV
مزید پڑھ »
بھارتی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار’جگدیپ‘ چل بسے - ایکسپریس اردوفلم ’شعلے‘ میں ان کا نبھایا گیا کردار ’سورما بھوپالی‘ کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی
مزید پڑھ »
کراچی ميں لوڈ شيڈنگ کامسئلہ2سال سے پہلےحل نہيں ہوگا،عمرایوبوزيرتوانائی عمر ايوب نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے دوٹوک کہہ ديا کہ کراچی ميں لوڈ شيڈنگ کا مسئلہ 2سال سے پہلے حل نہيں ہوگا SamaaTV
مزید پڑھ »
فوجداری مقدمے میں صدر کو استثنیٰ حاصل نہیں، ٹرمپ کاروباری ریکارڈ پیش کریں: امریکی سپریم کورٹنیو یارک: (دنیا نیوز) امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس ریکارڈ سےمتعلق تاریخی فیصلہ سناتےہوئے کہاہے کہ امریکی صدر عدالت کو اپنے کاروباری ریکارڈ تک رسائی دینے کے پابند ہیں۔ نو رکنی بنچ نے سات دوکے اکثریتی فیصلے میں کانگریس کی ٹرمپ کے ٹیکس ریکارڈ تک رسائی روک دی ہے۔
مزید پڑھ »