وزيرتوانائی عمر ايوب نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے دوٹوک کہہ ديا کہ کراچی ميں لوڈ شيڈنگ کا مسئلہ 2سال سے پہلے حل نہيں ہوگا SamaaTV
Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 4 hours agoوزیرتوانائی عمرایوب نے کہاہےکہ کراچی ميں لوڈ شيڈنگ کا مسئلہ 2سال سے پہلے حل نہيں ہوگا۔
جمعرات کووزيرتوانائی عمر ايوب نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے دوٹوک کہہ ديا کہ کےالیکٹرک کامسئلہ آج کانہیں بلکہ کافی برسوں سےہے۔ عمرایوب نے بتایا کہ 650میگاواٹ کےعلاوہ100میگاواٹ اضافی بجلی کےالیکٹرک کو دےرہےہیں،کےالیکٹرک نیشنل گرڈسےاضافی بجلی نہیں لےسکتی کیوں کہ ان کےپاس ابھی اضافی بجلی لینےکی صلاحیت نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا معاملہ، قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائیقومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کا کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر توجہ دلاؤ نوٹس، لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر شور شرابے کے دوران پیپلز پارٹی کے ارکان کی وفاقی وزیرعمرایوب اور اسلم خان کے ساتھ تلخ کلامی،اسلم خان کی جانب سے خواتین ارکان کے ساتھ سخت جملوں کے تبادلے پر اپوزیشن نے ایوان میں شدید احتجاج کیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ، قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی پورٹ ٹرسٹ پرمال برداربحری جہازکاانجن خرابکراچی پورٹ ٹرسٹ پرمال برداربحری جہازکاانجن خراب Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
کراچی میں آج بھی تیزہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں 5منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
طوفانی بارشیں مزید ہوئیں تو صورتحال سنگین ہوسکتی ہے، میئر کراچی نے خبردار کردیاطوفانی بارشیں مزید ہوئیں تو صورتحال سنگین ہوسکتی ہے، میئر کراچی نے خبردار کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »