سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی غفلت کی سزا 5گھرانوں کو بھگتنا پڑ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Karachi
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں 5منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے متاثرین کی شکایات پر کوئی کارروائی نہیں کی۔
بے گھر افراد کا آشیانہ ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،5منزلہ عمارت میں ایک ہی خاندان کے 5گھرانے رہائش پزیر تھے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرککے الیکٹرک نے بارش میں طویل لوڈ شیڈنگ کے لیے جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیاکراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیا ARYNewsUrdu Karachi
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا. شہر کے مختلف علاقوں ملیر، ماڈل کالونی، سعود آباد، نیو کراچی، ائیرپورٹ، لانڈھی، کورنگی، گلستان جوہر، گھارو
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، بجلی بھی غائب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »