عزيربلوچ کیلئےايس ايچ اولگواناکوئی بڑی بات نہيں تھی،سابق پولیس چیف SamaaTV
Posted: Jul 11, 2020 | Last Updated: 33 mins agoکراچی کےسابق پولیس چیف اخترحسن گورچانی نے کہا ہے کہ پیپلزامن کمیٹی کو ذوالفقارمرزا کی پشت پناہی حاصل تھی اور انھوں نے ہی امن کمیٹی کو اسلحہ دیا تھا۔
کراچی کے سابق پوليس چيف اخترحسن گورچانی نے سماء سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ لياری گينگ وار کو پيپلزپارٹی کے اس وقت کے وزير داخلہ ذوالفقار مرزا کی پشت پنائی حاصل تھی۔ سابق پولیس چیف نے کہا کہ ذوالفقارمرزانے پيپلزامن کميٹی کواسلحہ ديا،کہا يہ گيا تھا کہ یہ اسلحہ حفاظت کيلئے دياجارہا ہے،ليکن اس سے شہرکا امن تباہ ہوا تولياری آپريشن شروع کيا گیا۔
انھوں نے یہ بھی کہا کہ عزير بلوچ کے لئے ايس ايچ اولگانا کوئی بڑی بات نہيں،جب وزيرداخلہ آپ کے ساتھ ہوتوتعيناتی کراناکون سی بڑی بات ہے۔ اخترحسن گورچانی نے یہ بھی کہا کہ ديکھنے کی ضرورت ہے کہ پيپلزپارٹی کے کس کس رہنماء نے ذوالفقارمرزا کا ساتھ ديا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عزيربلوچ کولياری ميں سياسی پشت پناہی حاصل تھی،فاروق ستارعزيربلوچ کولياری ميں سياسی پشت پناہی حاصل تھی،فاروق ستار SamaaTV
مزید پڑھ »
لوہے کے نٹ بولٹ میں ہیروئین کی کینیڈا سمگلنگ کی کوشش ناکام لیکن دراصل یہ کیسے پکڑی گئی؟ حیران کن انکشافگوجرانوالہ (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ میں کورئیر سروس کے دفتر سے ایک کلو گرام ہیروئین پکڑی گئی، لوہے کے نٹ بولٹ میں بھری ہیروئین کینیڈا اسمگل کی جارہی تھی پولیس نے
مزید پڑھ »
بھارت: 8 اہلکاروں کے قتل میں ملوث گینگسٹر وکاس دوبے پولیس حراست میں ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
دنیا کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی مائیکل ہولڈنگ انٹر ویو دیتے ہوئے رو پڑےساوتھمپٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز کھلاڑی مائیکل ہولڈنگ انٹر ویو کے دوران رو پڑے ۔نجی چینل سکائی نیوز سے بات چیت کے دوران اینکر پرسن
مزید پڑھ »
عزيربلوچ نون ليگ ميں شامل ہونےوالےتھے،نبیل گبولعزيربلوچ نون ليگ ميں شامل ہونےوالےتھے،نبیل گبول SamaaTV
مزید پڑھ »
بھارت، 8 پولیس اہلکاروں کا قاتل ہلاکبھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور کے علاقے برا میں پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے آٹھ پولیس اہلکاروں کےقاتل وکاس دوبے کو ہلاک کردیا۔
مزید پڑھ »