عزیز میمن کے قتل کی تفتیش وفاقی ایجنسی کرے، فوادچوہدری SamaaTV
Posted: Mar 5, 2020 | Last Updated: 20 mins ago
وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ سندھی صحافی عزیز میمن کے قتل کی تفتیش وفاقی ایجنسی کو کرنی چاہیئے۔ جمعرات 5 مارچ کو اپنی ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ میں نے پہلے دن ہی شیریں مزاری اور اسپیکر قومی اسمبلی کو درخواست کی تھی کہانہوں نے کہا کہ مقتول خود قاتل بتا کر گیا ہے ہم ایسے کیسے خاموش ہو جائیں۔ سندھ کے کرتا دھرتا اتنی آسانی سے اس قتل سے نہیں بچ سکتے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اس قتل کے پس منظر حقائق کی روشنی میں سندھ پولیس اس کی تفتیش کر ہی نہیں سکتی کیونکہ سندھ پولیس نے جس طرح قتل کو طبعی موت قرار دیا وہ قابل مذمت ہے۔ نوشہرو فيروز کے سینئر صحافی عزیز میمن کی لاش 16 فروری کو محراب پور کے قريب نہر سے ملی تھی۔ پوليس کے مطابق کے ٹی این چینل کے صحافی کے گلے میں کیبل کی تار پھنسی ہوئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صحافی عزیز میمن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاریصحافی عزیز میمن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سندھ حکومت عزیز میمن قتل کیس کی تحقیقات کر ہی نہیں سکتی،فواد چوہدری' سندھ کے کرتا دھرتا اتنی آسانی سے بچ نہیں سکتے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates fawadchaudhry
مزید پڑھ »
شرجیل انعام میمن کی ضمانت میں ایک ہفتے کی توسیع کر دیشرجیل انعام میمن کی ضمانت میں ایک ہفتے کی توسیع کردی SharjeelMemon Bail PPLeader PPP Politician OneWeek IHC sharjeelinam MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari pid_gov Dr_FirdousPTI MoIB_Official PTIofficial
مزید پڑھ »
نواز شریف کے علاج میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش قتل کرنے کے مترادف ہے: شہباز شریفلندن: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے علاج میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش ان کو قتل کرنے کے مترادف ہے۔
مزید پڑھ »