' سندھ کے کرتا دھرتا اتنی آسانی سے بچ نہیں سکتے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates fawadchaudhry
اسلام آباد:وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا کہ سندھ حکومت عزیز میمن قتل کیس کی تحقیقات کر ہی نہیں سکتی، مبینہ قاتل ہی تفتیش کے نگران ہوں تو انصاف کیسے ہوسکتا ہے؟ سندھ پولیس کا قتل کو طبعی موت قراردینا قابل مذمت ہے، سندھ کے کرتا دھرتا اتنی آسانی سے بچ نہیں سکتے۔
وزیرسائنس وٹیکنالوجی فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 3دن پہلے عزیز میمن کے بھائی سے بات ہوئی ، وہ اپنے بھائی کے قتل کی تفتیش سے مکمل طور پر غیر مطمئن تھے اورظاہر ہے جب مبینہ قاتل خود تفتیش کے نگران ہوں تو انصاف کیسے ہو سکتا ہے؟، سندھ حکومت اس معاملے پر اپنی پوزیشن واضح کرے، مقتول ان کو مجرم ٹھہرا کر گیا ہے اتنی آسانی سے یہ لہو مٹے گا نہیں۔
تین دن پہلے عزیز میمن کے بھائ سے بات ہوئ وہ تفتیش سے مکمل غیرمطمن تھے، اور ظاہر ہے جب مبینہ فاتل خود تفتیش کے نگران ہوں انصاف کیسے ہو سکتا ہے ؟ سندہ حکومت اس معاملے پر اپنی پوزیشن واضع کرے، مقتول ان کو مجرم ٹھہرا کر گیا ہے اتنی آسانی سے یہ لہو مٹے گا نہیں۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پہلے دن شریں مزاری اور میں نے اسپیکر قومی اسمبلی سے درخواست کی تھی کہ عزیزمیمن کے قتل کی تفتیش وفاقی ایجنسی سےکرائی جائے،قتل کے پس منظر میں جو حقائق چھپے ہیں ان کی روشنی میں سندھ پولیس اس کیس کی تفتیش کرہی نہیں...
مقتول خود قاتل بتا کر گیا ہے، ایسے کیسے خاموش ہو جائیں سندہ کے کرتا دھرتا اتنی آسانی سے اس قتل سے نہیں بچ سکتے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقتول صحافی عزیز میمن سندھ کے حکمرانوں کو مجرم ٹھہرا کر گیا ،اتنی آسانی سے یہ لہو مٹے گا نہیں ،فواد چودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ مقتول صحافی عزیز
مزید پڑھ »
کورونا وائرس:سندھ حکومت نے 118بستروں پر مشتمل 9 آئسولیشن وارڈ قائم کردیےکورونا وائرس:سندھ حکومت نے 118بستروں پر مشتمل 9 آئسولیشن وارڈ قائم کردیے Pakistan Karachi SindhGovt Hospital IsolationWards coronavirusInPakistan Patients CoronaVictims pid_gov SindhGovt_ MoIB_Official
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا پانی پرنیا ٹیکس لگانے کا فیصلہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے صوبے میں پانی پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کے کورونا وائرس سے نمٹنے کے دعوے جھوٹے نکلےسرکاری اسپتالوں میں ابھی تک آئسولیشن وارڈ ہی نہیں بنائے گئے۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Updates
مزید پڑھ »
حکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیاحکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا NawazSharif PTIGovernment WriteLetter UKGovt PMLN Pakistan PMImranKhan pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI MoIB_Official pmln_org president_pmln MaryamNSharif Marriyum_A
مزید پڑھ »
حکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیاحکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا Pakistan PTIGovt Letter BritishGovt NawazSharif MedicalReports pid_gov PTIofficial GOPunjabPK Marriyum_A
مزید پڑھ »