علی محمد خان ایک بار پھر گرفتار ARYNewsUrdu
ڈی آئی جی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ علی محمد خان کو پشاور سے گرفتار کرنے کے بعد مردان منتقل کیا گیا ہے۔
علی محمدخان کو تھانہ سٹی میں 9 مئی کےدرج مقدمےمیں گرفتار کیا گیا۔ اس سے قبل علی محمد خان کو راولپنڈی، اسلام آباد اور پشاور پولیس نےگرفتار کیا تھا۔ 30مئی کو علی محمد خان کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی گرفتار کیا گیا۔ علی محمد خان کو نظری بندی کی مدت پوری ہونے پر رہا گیا۔ علی محمد خان کی لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے احکامات پر رہائی عمل میں آئی تھی۔چند روز قبل 9 مئی کے پرُتشدد واقعات اور جلاؤ گھیراؤ پر علی محمد خان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی محمد خان پشاور جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتارپشاور سینٹرل جیل سے رہا ہوتے ہی مردان پولیس نے علی محمد خان کو دوبارہ گرفتار کر لیا
مزید پڑھ »
آٹھ ماہ کی بندش کے بعد بابوسرٹاپ کو سیاحوں کیلئےکھول دیاگیاناران : (دنیانیوز) آٹھ ماہ کی طویل بندش کے بعد بابو سر ٹاپ کو سیاحوں کےلئے کھول دیا گیا تاہم شاہراہ کاغان ایک بار پھر ٹریفک کیلئے بند ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں رجیم چینج کے بیانیے کو مسترد کر دیاواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں رجیم چینج کے بیانیے کو مسترد کر دیا۔
مزید پڑھ »