حکومت اور اپوزیشن کے مذاکراتی اجلاس کی وجہ سے درخواست گزار پیش نہیں ہو سکتے، وکیل کے دلائل
ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں تین ہفتوں تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ آج حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکراتی اجلاس طے ہے، جس کی وجہ سے علی امین عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔ بعد ازاں عدالت نے علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں 3ہفتوں کی توسیع کرتے ہوئے درج مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کا حکم دے دیا۔ اے پی ایس حملے کے وقت گٹھ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ گنڈاپور کو درج مقدمات میں تین ہفتوں تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیاپشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں تین ہفتوں تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کی وجہ سے علی امین کو پیش نہ ہونے کی صورت میں حفاظتی ضمانت میں تین ہفتوں کی توسیع کرتے ہوئے یہ حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کا عالیہ حمزہ کو کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکمعدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی حفاظتی ضمانت میں 14 جنوری تک توسیع کردی
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کا فیصل جاوید کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکمعدالت نے فیصل جاوید کو حفاظتی ضمانت دے دی، 14 روز میں درج مقدمات کی تفصیلات بھی مانگ لیں
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش، 13 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکمعدالت نے 24 سے 27 نومبر احتجاج کے کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے تفتیشی افسران سے ریکارڈ طلب کرلیا
مزید پڑھ »
محسن نقوی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات، کرم میں امن کی صورتحال پر تبادلہ خیالمحسن نقوی اور علی امین گنڈاپور نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کی۔
مزید پڑھ »
وقیع دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پائیدار امن کے لیے تعاونمحسن نقوی اور علی امین گنڈاپور نے پشاور میں ملاقات کی جس میں خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھ »